جمعرات, جولائی 3, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دیہی علاقوں میں صحت کی بہتر خدمات نہ ہونے کا تاثر غلط ہے : نڈا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-12
in قومی خبریں
A A
اپوزیشن ملک کو تقسیم کرنے کے لیےووٹ بینک اور خوشامد کی سیاست کر رہی ہے: نڈا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سپریم کورٹ میں شیوسینا انتخابی نشان کے تنازعہ کی سماعت 14 جولائی کو

بی جے پی نے لوگوں کو پریشان کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑا: اے اے پی

نئی دہلی// صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈا نے آج کہا کہ یہ تاثر غلط ہے کہ ہندوستان کے دیہی علاقوں میں صحت کی بہتر خدمات دستیاب نہیں ہیں۔
راجیہ سبھا میں وقفہ سوالات کے دوران ایک ضمنی سوال کے جواب میں مسٹر نڈا نے کہا کہ کورونا کے دوران تمام شہریوں کو کووڈ ویکسین دی گئی ہیں، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ صحت کارکنان ملک کے کونے کونے میں پہنچ چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں بچوں کی شرح اموات اور زچہ بچہ کی شرح اموات میں زبردست کمی آئی ہے ۔ نو کروڑ سے زیادہ ماؤں اور بہنوں کی کینسر کی جانچ کی گئی ہے ۔ دو سال تک کی عمر کے تمام بچوں کو لازمی ٹیکے لگائے جا رہے ہیں۔ یہ اس لیے ممکن ہے کیونکہ طبی کارکن ہر شخص تک پہنچ رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آروگیہ مندر اور ٹیلی میڈیسن کے ذریعے ملک کے دور دراز علاقوں تک طبی خدمات پہنچ رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ تاثر غلط ہے کہ دیہی علاقوں میں صحت کی بہتر خدمات موجود نہیں ہیں۔
آیوش کے وزیر پرتاپراؤ گنپت راؤ جادھو نے کہا کہ آیوروید ادویات کی تیاری کے عمل کی مسلسل نگرانی کی جاتی ہے ۔ اس کے لیے ایک موثر ادارہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں آیوروید کی دوائی روایتی طور پر استعمال ہوتی ہے ۔ اس کے لیے کرائے گئے سروے کے مطابق دیہی اور شہری علاقوں میں آیوروید ادویات کے بارے میں اطلاعات موجود ہیں۔
مسٹر جادھو نے کہا کہ ای سنجیوانی پورٹل مختلف زبانوں میں دستیاب ہے اور درخواست کئے جانے پر دوسری زبانیں بھی شامل کی جا سکتی ہیں۔ ایک اور ضمنی سوال کے جواب میں مسٹر نڈا نے کہا کہ ای سنجیونی سستی اور آسان ہے اور دور دراز علاقوں میں بہت کارآمد ہو رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی شخص آیوشمان بھارت سے منسلک ابھا کارڈ میں اپنی طبی تفصیلات پیش کر سکتا ہے ۔
صحت و خاندانی بہبود کی وزیر مملکت انوپریہ پٹیل نے کہا کہ ملک میں ڈاکٹروں کی ضرورت ہے ۔ ماہر ڈاکٹروں کی تعداد بڑھانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جی ایس ٹی میں تبدیلی کے لیے اراکین پارلیمنٹ کو اپنی ریاست سے بات کرنی چاہیے : سیتا رمن

Next Post

اسیروں کا تبادلہ نہ کیا گیا توقیامت برپا ہوجائیگی، ڈونلڈ ٹرمپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں شیوسینا انتخابی نشان کے تنازعہ کی سماعت 14 جولائی کو

2025-07-03
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

بی جے پی نے لوگوں کو پریشان کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑا: اے اے پی

2025-07-03
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

غیر ملکی انحصار کی وجہ سے کسانوں کی کمر جھکتی جارہی ہے : راہل

2025-07-03
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
Next Post
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط

اسیروں کا تبادلہ نہ کیا گیا توقیامت برپا ہوجائیگی، ڈونلڈ ٹرمپ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.