منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جی ایس ٹی میں تبدیلی کے لیے اراکین پارلیمنٹ کو اپنی ریاست سے بات کرنی چاہیے : سیتا رمن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-12
in قومی خبریں
A A
حکومت عوامی فلاح و بہبود پر اخراجات میں اضافہ کررہی ہے: سیتا رمن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج راجیہ سبھا میں کہا کہ ممبران پارلیمنٹ کو اشیاء اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) میں تبدیلی کے لیے اپنی ریاستوں سے بات کرنی چاہیے ۔
ایوان میں ایک ضمنی سوال کے جواب میں محترمہ سیتا رمن نے بتایا کہ جی ایس ٹی سے متعلق تمام فیصلے جی ایس ٹی کونسل کرتی ہے ۔ اس میں مرکزی اور تمام ریاستی حکومتوں کے نمائندے شامل ہیں۔ تمام فیصلے اتفاق رائے سے کیے جاتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اگر کسی بھی ریاست کو کوئی فیصلہ کرنا ہے تو اسے اپنے نمائندے کے ذریعہ جی ایس ٹی کونسل میں آنا چاہئے ۔ کسی بھی ریاست کو کوئی بھی مسئلہ اٹھانے کا پورا حق حاصل ہے ۔ تمام ریاستوں کے وزرائے خزانہ جی ایس ٹی کونسل میں شامل ہیں۔
وزیر خزانہ نے کہا کہ اراکین پارلیمنٹ کو اپنی ریاستوں کے وزرائے خزانہ سے جی ایس ٹی میں تبدیلی کے بارے میں بات کرنی چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ جی ایس ٹی میں تبدیلیوں کے تعلق سے اراکین پارلیمنٹ کو اپنے ریاستی وزراء سے بات کرنی چاہئے ۔ اس کے لیے وزیر خزانہ نے ایک آئٹم پر ٹیکس کی شرح کا ذکر کیا ہے جس کی وجہ سے اوڈیشہ اور تلنگانہ کے درمیان تنازعہ پیدا ہوا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ایسی صورتحال میں ایک کمیٹی کی تشکیل کی جاتی ہے اور اتفاق رائے سے فیصلہ کیا جاتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پنجاب کو ایک ماڈل ریاست بنائیں گے : بھگونت مان

Next Post

دیہی علاقوں میں صحت کی بہتر خدمات نہ ہونے کا تاثر غلط ہے : نڈا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
اپوزیشن ملک کو تقسیم کرنے کے لیےووٹ بینک اور خوشامد کی سیاست کر رہی ہے: نڈا

دیہی علاقوں میں صحت کی بہتر خدمات نہ ہونے کا تاثر غلط ہے : نڈا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.