اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں شوٹ آوٹ پانچ ملزمان دہلی سے گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-04
in مقامی خبریں
A A
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں//
جموںکشمیرپولیس نے جیول چوک فائرنگ معاملے میں دہلی سے پانچ ملزمان کو حراست میں لیا ہے۔
بتادیں کہ ۲۱جنوری کو جیول چوک جموں میں نامعلوم افراد نے گاڑی میں سوار ایک شخص پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں اس کی موقع پر ہی موت واقع ہوئی۔
اطلاعات کے مطابق جموں وکشمیر پولیس کو اس وقت ایک اہم کامیابی ملی جب جیول چوک جموں شوٹ آؤٹ کیس میں مبینہ طورپر ملوث پانچ ملزمان کو دہلی سے حراست میں لے کر ان سے پوچھ تاچھ شروع کی۔
پولیس ذرائع کے مطابق جیول چوک شوٹ آوٹ کے بعد پولیس نے ملزمان کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی تھی۔انہوں نے بتایا کہ مصدقہ اطلاع ملنے کے بعد پولیس نے دہلی میں پانچ ملزمان کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ نیپال جانے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔
معلوم ہوا ہے کہ دہلی سے گرفتاری کے بعد ملزمان کو جموں وکشمیر پولیس کے حوالے کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام:سابق فوجی فائرنگ میں ہلاک ‘ حملے میںاہلیہ اور بھتیجی زخمی 

Next Post

این سی سی کیڈٹس منشیات کے استعمال کے خلاف جنگ کی قیادت کریں:وزیر اعلیٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ کے باہر خواتین کا احتجاج

این سی سی کیڈٹس منشیات کے استعمال کے خلاف جنگ کی قیادت کریں:وزیر اعلیٰ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.