اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اننت ناگ میںغیر مقامی سمیت۲منشیات فروش گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-02
in اہم ترین
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر//
منشیات کے خلاف وسیع پیمانے پر جنگ کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن مٹن کو مصدقہ ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی کہ ہلال احمد وانی ولد فاروق احمد وانی ساکن کرالہ گنڈ براہ مٹن منشیات کے مواد کی اسملگنگ کرتا ہے اور اس نے اپنے رہائشی مکان میں منشیات کی بھاری مقدار چھپا رکھی ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ اطلاع کے مطابق اس ضمن میں پولیس اسٹیشن مٹن میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایک مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی۔
بیان میں کہا گیا’’اننت ناگ پولیس اور متعلقہ ایگزیکٹو مجسٹریٹ کی ٹیم تشکیل دی گئی اور مذکورہ مکان کی تلاشی لی گئی‘‘۔
ترجمان نے کہا کہ تلاشی کے دوران مکان سے قریب۴کلو چرس پائوڈر بر آمد کی گئی جس کے بعد مالک مکان کو گرفتاری اور چرس کی ضبطی عمل میں لائی گئی۔بیان کے مطابق اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہے۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ ایک اور کارروائی کے دوران پولیس پوسٹ سنگم نے تولہ کھن کراسنگ کے نزدیک ایک ناکے کے دوران ایک شخص کو روکا۔انہوں نے کہا کہ تلاشی کے دوران اس کی تحویل سے ۱۴گرام برائون شوگر بر آمد کیا گیا جس کے بعد اس کو گرفتار کیا گیا۔
گرفتار شدہ کی شناخت صابر احمد شیخ ولد رونی شیخ ساکن دلی کے طور پر ہوئی ہے ۔
بیان میں کہا گیا کہ اس ضمن میں پولیس اسٹیشن بجبہاڑہ میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی۔انہوں نے کہا کہ اننت ناگ پولیس معاشرے سے منشیات کی بیخ کنی کیلئے پر عزم ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سنہا نے عام بجٹ کو متوسط طبقے کیلئے حوصلہ افزا قرار دیا

Next Post

جموں وکشمیر کے لوگوں کو دلی سے انصاف کی امید: چودھری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
’خصوصی درجے کی لڑائی کسی خطے یا مذہب تک محدود نہیں ‘

جموں وکشمیر کے لوگوں کو دلی سے انصاف کی امید: چودھری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.