منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مرکزی حکومت کا آٹھویں پے کمیشن کی تشکیل کا اعلان اطلاق ۲۰۲۶ سے ہو گا :ویشنو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-17
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

نئی دہلی///
مرکزی حکومت نے دہلی اسمبلی انتخابات سے پہلے مرکزی ملازمین کیلئے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے آٹھویں پے کمیشن کی تشکیل کا اعلان کیا۔
وزیر اطلاعات و نشریات اشونی ویشنو نے وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں منعقدہ کابینہ کی میٹنگ کے فیصلوں کے بارے میں اطلاع دینے کیلئے منعقدہ پریس کانفرنس میں اس سلسلے میں بے ساختہ جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نے کمیشن کی تشکیل کیلئے یہ فیصلہ کیا ہے ۔
یہ واضح کرتے ہوئے کہ یہ موضوع کابینہ کے آج کے اجلاس کے ایجنڈے میں نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ وہ جلد ہی آٹھویں پے کمیشن کے چیئرمین اور اراکین کے ناموں کے اعلان اور کمیشن کے سامنے غور کیے جانے والے نکات سے متعلق تفصیلات جاری کریں گے ۔
ویشنو نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ ساتویں پے کمیشن کی تشکیل۲۰۱۶میں ہوئی تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ آٹھویں تنخواہ کمیشن کی سفارشات۲۰۲۶میں ساتویں پے کمیشن کے ختم ہونے کے بعد نافذ کی جائیں گی۔
وزیر اعظم نے اس سے پہلے ایک نئے پے کمیشن تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔
مرکزی ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز کا جائزہ لینے کیلئے بروقت تشکیل کئے جانے والے نئے پے کمیشن کی سفارشات سے تقریباً۵۰لاکھ مرکزی ملازمین مستفید ہوں گے ۔
ساتواں پے کمیشن ۲۰۱۴ میں تشکیل دیا گیا تھا اور اس کی سفارشات کو یکم جنوری۲۰۱۶ کو نافذ کیا گیا تھا۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تازہ برفباری کی وجہ سے وادی کشمیر میں ٹرین سروس معطل

Next Post

نئی تاریخ رقم:بھارت سپیس ڈاکنگ کا کامیاب تجربہ کرنے والا چوتھا ملک بن گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
نئی تاریخ رقم:بھارت سپیس ڈاکنگ کا کامیاب تجربہ کرنے والا چوتھا ملک بن گیا

نئی تاریخ رقم:بھارت سپیس ڈاکنگ کا کامیاب تجربہ کرنے والا چوتھا ملک بن گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.