اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اننت ناگ میں منشیات سمگلر کی ایک کروڑ رویے مالیت کی جائیداد ضبط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-08
in مقامی خبریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

اننت ناگ میں چٹان گاڑی پر گرنے سے سیاح جاں بحق

سرینگر//
پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ایک منشیات فروش کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت قریب ایک کروڑ روپے مالیت کی غیر منقولہ جائیداد کو منسلک کر دیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ منشیات کی اسمگلنگ اور اس کے مالیاتی نیٹ ورکس کے خلاف ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے اننت ناگ پولیس نے ستکی پورہ کے رہنے والے عبدالغنی ڈار کے بیٹے خورشید احمد ڈار کے دو منزلہ رہائشی مکان کو ضبط کرلیا ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ اس جائیداد جو ایک کنال اراضی پر بنائی گئی تھی اور جس کی قیمت تقریباً ایک کروڑ روپے تھی، کو این ڈی پی ایس ایکٹ کی دفعہ ۶۸ایف کے تحت منسلک کیا گیا۔ان کا کہنا ہے کہ اس مکان کو منشیات کی سمگلنگ سے حاصل ہونے والی آمدنی سے تعمیر کیا گیا ہے ۔
بیان میں کہا گیا کہ ملزم پولیس اسٹیشن سری گفوارہ میں ایف آئی آر نمبر۲۰۱۹/۴۷کے تحت درج منشیات کے ایک بڑے کیس میں ملوث ہے ، جس میں کافی مقدار میں ممنوعہ اشیاء کی برآمدگی شامل ہے ۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ یہ فیصلہ کن قدم منشیات کی لعنت کو ختم کرنے اور منشیات کی غیر قانونی تجارت کی حمایت کرنے والے معاشی ڈھانچے کو ختم کرنے کے لیے اننت ناگ پولیس کے عزم کی نشاندہی کرتا ہے نہوں نے کہا کہ اس کارروائی کا مقصد مجرمانہ سرگرمیوں کو روکنا اور معاشرے کو منشیات کے استعمال کے منفی اثرات سے بچانا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کٹرا میں سی آر پی ایف افسر نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کردیا

Next Post

سرینگر میں آتشزدگی‘۵رہائشی مکان‘دکان خاکستر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
اہم ترین

اننت ناگ میں چٹان گاڑی پر گرنے سے سیاح جاں بحق

2026-09-03
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

2026-09-02
بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی
اہم ترین

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

2026-09-02
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی
اہم ترین

حزب دہشت گردوں کے ’حمایتی‘ کوضمانت نہیں ملی

2026-09-02
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
Next Post
آتشزدگی کی مختلف واردات میں۷مکانات خاکستر‘ آفیسر سمیت دو اہلکار زخمی:حکام

سرینگر میں آتشزدگی‘۵رہائشی مکان‘دکان خاکستر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.