اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

گڈورہ واقعہ:خاتون کی موت کے واقع کی تحقیقات شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-25
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے گڈورہ علاقے میں مبینہ طور پر داماد کی طرف سے دھکیلنے کے بعد ایک خاتون کی موت واقع ہونے کے واقعے کے بارے میں تحقیقات شروع کی ہے۔
ایک پولیس ترجمان نے منگل کے روز اپنے ایک بیان میں کہا کہ گذشتہ شام تقریباً ۶بجے خرشی بیگم زوجہ عبدالرحیم ڈار ساکن لوسوانی نامی ایک خاتون کو ضلع ہسپتال پلوامہ مردہ حالت میں پہنچایا گیا۔انہوں نے کہا کہ اطلاع کے مطابق متوفی گڈورہ میں واقع اپنی بیٹی کے گھر پر موجود تھی۔
بیان میں کہا گیا’’متوفی کی بیٹی رفیقہ بانو زوجہ محمد اسلم میر ساکن گڈورہ اور اس کے شوہر کے درمیان کسی بات پر جھگڑا ہوا اور متوفی بھی اس میں الجھ گئی‘‘۔انہوں نے کہا’’اس دوران، اطلاع کے مطابق ملزم نے اس کو دھکا دیا اور وہ گر گئی‘‘۔
پولیس بیان میں کہا گیا کہ اس ضمن میں رفیقہ بانو(شکایت گذار) نے اپنے شوہر محمد اسلم میر ساکن گڈورہ کے خلاف ایک شکایت دائر کی جس پر پولیس اسٹیشن پلوامہ میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک ایف آئی آر زیر نمبر۲۰۲۴/۲۵۷درج کی گئی۔انہوں نے کہا کہ اس ضمن تحقیقات شروع کی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعلیٰ ریزرویشن کا مسئلہ حل کریں‘ عدالت پر نہ چھوڑیں: محبوبہ مفتی

Next Post

منشیات کے خلاف جنگ تیز تر ہوگی: جین

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
اُدھم پور دھماکہ:’کلیدی ملزم سمیت تین گرفتار‘ دو سٹکی بم آئی ای ڈیز ضبط ‘

منشیات کے خلاف جنگ تیز تر ہوگی: جین

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.