اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

منشیات کے خلاف جنگ تیز تر ہوگی: جین

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-25
in مقامی خبریں
A A
اُدھم پور دھماکہ:’کلیدی ملزم سمیت تین گرفتار‘ دو سٹکی بم آئی ای ڈیز ضبط ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں//
ایڈیشنل ڈائریکٹر آف پولیس(اے ڈی جی پی) جموں آنند جین کا کہنا ہے کہ جموں میں منشیات کے خلاف جنگ جاری ہے جو مستقبل میں تیز تر ہوگی۔انہوں نے نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ منشیات کی لعنت سے دور رہ کر اپنی پڑھائی اور سماج و ملک کی بہبودی کیلئے شراکت دار بنیں۔
اے ڈی جی پی نے ان باتوں کا اظہار منگل کو یہاں ایک تقریب کے حاشیہ پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
جین نے کہا’’جموںکشمیر پولیس سپورٹس میں نوجوانوں کو مصروف رکھنے کیلئے کئی سرگرمیاں کرتا ہے تاکہ نوجوان منشیات سے دور رہ سکیں‘‘۔ان کا کہنا تھا’’ان سرگرمیوں میں یونین ٹریٹری کے سبھی خطوں کے نوجوان بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں‘‘۔
اے ڈی جی پی جموں نے کہا’’میں نوجوانوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ منشیات سے دور رہ کر اپنی پڑھائی اور ملک و سماج کی بہبودی کے لئے شراکت دار رہیں‘‘۔انہوں نے کہا کہ منشیات کے خلاف جنگ جاری رہے گی اور مستقبل میں تیز تر ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گڈورہ واقعہ:خاتون کی موت کے واقع کی تحقیقات شروع

Next Post

کشتواڑمیںمشکوک افراد کی نقل وحرکت پر ولیج ڈیفنس گارڈ کی ہوائی فائرنگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post

کشتواڑمیںمشکوک افراد کی نقل وحرکت پر ولیج ڈیفنس گارڈ کی ہوائی فائرنگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.