پیر, مئی 12, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اسلحہ و دھماکہ خیز برآمدگی کا معاملہ دو ملزمان کے خلاف چارج شیٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-22
in مقامی خبریں
A A
ایس آئی یو نے۱۳ملزمان کے خلاف چارج شیٹ دائر کیا

Sheet

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

سرینگر//
قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے ہفتے کے روز ہتھیار اور دھماکہ خیز مواد کی برآمدگی کے کیس میں حزب المجاہدین سے منسلک دو ملزمان کے خلاف عدالت مجاز میں چارج شیٹ داخل کیا ہے۔
این آئی اے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ قومی تحقیقاتی ایجنسی جموں کی خصوصی عدالت میں وحید الظہور اور مبشر مقبول میر کے خلاف چارج شیٹ پیش کی گئی۔انہوں نے کہاکہ دونوں پاکستانی ہینڈلرز کے ساتھ رابطے میں تھے۔
ترجمان کے مطابق۳۰جون۲۰۲۴کو سیکورٹی فورسز نے شمالی ضلع بارہ مولہ کے مچی پورہ رفیع آباد میں ناکہ لگایا جس دوران سلامتی عملے نے گاڑی کے ڈرائیور کو رکنے کا اشارہ کیا تاہم اس نے راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش کی۔
این آئی اے نے کہاکہ سیکورٹی فورسز نے پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر ڈرائیور کو دھر دبوچا اور بعدازاں تلاشی کے دوران گاڑی سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرکے ضبط کیا گیا۔
ترجمان کے مطابق گرفتار ڈرائیور سے پوچھ تاچھ کے بعد منکشف ہوا کہ وہ حزب کے ساتھ وابستہ ہے اور وہ معاون کے طورپر اپنی خدمات انجام دے رہا تھا۔
ان کے مطابق وحید کے رہائشی مکان واقع مجہ گنڈ سری نگر میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران مزید قابل اعتراض مواد برآمد ہوا۔
این آئی اے ترجمان نے مزید بتایا کہ تحقیقات کے دوران مبشر مقبول میر نامی شخص کی بھی اس کیس میں سازشی عناصر کے طورپر شناخت ہوئی اور بعد میں اس کی بھی گرفتار ی عمل میں لائی گئی۔
ترجمان کے مطابق تفتیش کے دوران مزید انکشاف ہوا کہ مبشر ملزم کو مالی مدد بھی فراہم کرتا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموںکشمیر پر جی ایس ٹی تھوپنے والوں سے عوام بخوبی واقف:این سی

Next Post

ہالا مودی پروگرام:’’ہندوستان کے پاس نئے کویت کیلئے ٹکنالوجی اور افرادی قوت ہے‘‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
PM MODI

ہالا مودی پروگرام:’’ہندوستان کے پاس نئے کویت کیلئے ٹکنالوجی اور افرادی قوت ہے‘‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.