جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بخاری کی ٹیکسٹائل پر جی ایس ٹی کے مجوزہ اضافے کو مسترد کرنے کی اپیل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-22
in مقامی خبریں
A A
لیفٹیننٹ گورنر سے ریاستی درجے کی بحالی کے متعلق تبادلہ خیال کیا:الطاف بخاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
جموںکشمیر اپنی پارٹی کے صدر اور سابق وزیر سید الطاف بخاری نے مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن سے ٹیکسٹائل پر جی ایس ٹی میں مجوزہ ۲۸فیصد اضافے کو مسترد کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
بخاری نے کہا’’اس طرح کے اضافے کو منظور کرنے سے کشمیری شالوں‘ کریول ورک اور دیگر روایتی ٹیکسٹائل کے کاروبار پر شدید اثر پڑے گا جس سے بالآخر لاتعداد کاریگروں کی روزی روٹی متاثر ہوگی‘‘۔
اپنی پارٹی کے صدر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز’ایکس‘پر اپنے ایک طویل پوسٹ میں کیا۔
بخاری نے کہا’’آج چونکہ جی ایس ٹی کونسل کی راجستھان کے جیسلمیر میں مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی قیادت میں اپنی ۵۵ویں میٹنگ ہو رہی ہے ، میں ایک بار پھر عاجزی کے ساتھ درخواست کرتا ہوں کہ ٹیکسٹائل پر جی ایس ٹی میں۲۸فیصد تک کے مجوزہ اضافے کو منظور نہ کیا جائے ‘‘۔
اپنی پارٹی کے صدر کا کہنا تھا’’اس طرح کے اضافے کو منظور کرنے سے کشمیری شالوں، کریول ورک اور دیگر روایتی ٹیکسٹائل کے کاروبار پر شدید اثر پڑے گا جس سے بالآخر لاتعداد کاریگروں کی روزی روٹی متاثر ہوگی‘‘۔
بخاری نے کہا’’غور طلب ہے کہ سال ۲۰۱۸میں جی ایس ٹی کونسل نے روایتی دستکاریوں اور کاریگروں کو سپورٹ کرنے کے لیے ہاتھ سے بُنے ہوئے قالینوں اور اسی طرح کی اشیاء پر ٹیکس کو۱۲فیصد سے کم کرکے۵فیصد کر دیا تھا‘‘۔
اپنی پارٹی کے سربراہ نے پوسٹ میں کہا’’میں اس اعلیٰ ادارے کے معزز ممبران سے اپیل کرتا ہوں کہ آج ہی مجوزہ اضافے کو مسترد اور ہمارے کاریگروں کی روزی روٹی کی حفاظت کرتے ہوئے اسی ہمدردی کا مظاہرہ کریں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’سردی کے ساتھ بجلی کی فراہمی میں خلل کے بھی نئے ریکارڈ بن رہے ہیں‘

Next Post

جموں خطے میں آپریشنل تیاریوں کو وسیع کیا ہے:جی او سی سچدیوا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
جموں خطے میں آپریشنل تیاریوں کو وسیع کیا ہے:جی او سی سچدیوا

جموں خطے میں آپریشنل تیاریوں کو وسیع کیا ہے:جی او سی سچدیوا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.