بدھ, اکتوبر 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وزیر اعلی عمر عبداللہ نے جموں کے ایس وی ایم ایم چیریٹیبل ہاسپٹل امبفلہ میں ایم آر آئی ، سی ٹی اسکین سینٹر کا افتتاح کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-18
in اہم ترین
A A
وزیر اعلی عمر عبداللہ نے جموں کے ایس وی ایم ایم چیریٹیبل ہاسپٹل امبفلہ میں ایم آر آئی ، سی ٹی اسکین سینٹر کا افتتاح کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عمرکابینہ میں توسیع:کہیں خوشی کہیں غم

کابینہ توسیع پر حکمران جماعت میں ناراضگی، ناراض رہنماؤں کو منانے کی کوششیں تیز

جموں/۱۷ دسمبر
چیف منسٹر عمر عبداللہ نے آج جموں کے امپھلا میں سوامی وویکانند میڈیکل مشن (ایس وی ایم ایم) چیریٹیبل ہاسپٹل میں ایم آر آئی اور سی ٹی اسکین سینٹر کا افتتاح کیا۔
اس موقع پر رکن قانون ساز اسمبلی (اودھم پور ایسٹ) پون گپتا، صدر ایس وی ایم ایم چیریٹیبل ہاسپٹل انیل گپتا، سرپرست ڈاکٹر سبھاش گپتا، جموں چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ارون گپتا کے علاوہ اسپتال کی مینیجنگ کمیٹی کے ممبران، فیکلٹی، عملہ اور دیگر معززین موجود تھے۔
افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے عوام کے لئے غیر معمولی خدمات پر ہسپتال کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ ایس وی ایم ایم چیریٹیبل ہاسپٹل جیسے ادارے خدمت کے جذبے کی مثال ہیں، سستی اور معیاری صحت کی دیکھ بھال فراہم کرتے ہیں۔
عمر عبداللہ نے کہا’’یہ اسپتال اپنی خدمات کے لحاظ سے ایک نجی ادارے کی طرح کام کرتا ہے، لیکن سرکاری اسپتالوں سے بھی کم فیس وصول کرتے ہوئے سستی کو یقینی بناتا ہے‘‘۔
اسپتال کے سفر پر روشنی ڈالتے ہوئے وزیراعلیٰ نے ایک کمرے کی ڈسپنسری کے طور پر اس کے معمولی آغاز کا اعتراف کیا اور اس کے ایک معتبر صحت کی دیکھ بھال کے ادارے کے طور پر ارتقا ء کی تعریف کی۔ انہوں نے مزید کہا’’یہ تبدیلی واقعی قابل ذکر اور قابل ستائش ہے‘‘۔
وزیراعلیٰ نے ہسپتال کے نوزائیدہ سیکشن کو بھی سراہا اور اطمینان کا اظہار کیا کہ آئی سی یو میں بچوں کی صحت یابی کی شرح ۱۰۰ فیصد ہے۔ انہوں نے کہا’’یہ کامیابی نہ صرف اسپتال کے لئے بلکہ ان والدین کے لئے بھی اطمینان بخش ہے جن کے بچوں کا یہاں علاج کیا جا رہا ہے‘‘۔
اس موقع پر وزیراعلیٰ نے ہسپتال کا دورہ کیا، مختلف سیکشنز کا معائنہ کیا اور فیکلٹی ممبران اور مریضوں سے بات چیت کی اور ان کے تجربات اور خدشات کو سمجھا۔
انسانی خدمت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے عمر عبداللہ نے کہا کہ خدا کی خدمت کرنے کیلئے ہمیں انسانیت کی خدمت کرنی ہوگی۔
وزیراعلیٰ نے اسپتال کیلئے اپنی حکومت کی حمایت کا اعادہ کیا اور صحت کی دیکھ بھال کے اقدامات کو مزید مستحکم کرنے کے لئے اپنی انتظامیہ اور کابینہ کے ساتھیوں سے مدد کا وعدہ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی سے سرینگر تک ریل ‘ریلوے لائنوں کی حفاظتی جانچ‘آزمائشی دوڑ جلد متوقع

Next Post

کٹھوعہ میں بھیانک آتشزدگی‘۲بچوں سمیت ایک ہی کنبے کے ۶افراد جاں بحق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ  کی نئے وزراء سے ملاقات   نیک خواہشات کا اظہار
اہم ترین

عمرکابینہ میں توسیع:کہیں خوشی کہیں غم

2026-10-28
کابینہ توسیع پر حکمران جماعت میں ناراضگی، ناراض رہنماؤں کو منانے کی کوششیں تیز
اہم ترین

کابینہ توسیع پر حکمران جماعت میں ناراضگی، ناراض رہنماؤں کو منانے کی کوششیں تیز

2026-10-28
’اسپیکر کے اقدامات کو   درست ثابت کرنے کیلئے   این سی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے‘
اہم ترین

’کابینہ سے باہر رہ جانے والے ارکان کے آنسو پونچھوں گا‘

2026-10-28
سنہا کی زیر صدارت یو ایچ کیو اجلاس، جموں و کشمیر کی سلامتی صورتحال کا جائزہ
اہم ترین

سنہا کی زیر صدارت یو ایچ کیو اجلاس، جموں و کشمیر کی سلامتی صورتحال کا جائزہ

2026-10-28
اہم ترین

کشمیریوں سے۱۷لاکھ روپے مبینہ طور پر ہتھیانے کا معاملہ

2026-10-28
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ  کی نئے وزراء سے ملاقات   نیک خواہشات کا اظہار
اہم ترین

جموں و کشمیر میں متوازن اور مساوی

2026-10-28
’ریاستی درجے کی قرارداد پر ووٹنگ سے بچنے کیلئےبی جے پی ارکان نے ہنگامہ کیا‘
اہم ترین

کانگریس کا عمر عبداللہ حکومت  میں شامل ہونے سے انکار

2026-10-28
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ  کی نئے وزراء سے ملاقات   نیک خواہشات کا اظہار
اہم ترین

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی نئے وزراء سے ملاقات  نیک خواہشات کا اظہار

2026-10-28
Next Post
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی

کٹھوعہ میں بھیانک آتشزدگی‘۲بچوں سمیت ایک ہی کنبے کے ۶افراد جاں بحق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.