بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کٹھوعہ میں بھیانک آتشزدگی‘۲بچوں سمیت ایک ہی کنبے کے ۶افراد جاں بحق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-18
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں/۱۸دسمبر

جموںکشمیر کے ضلع کٹھوعہ کے شیو نگر علاقے میں آتشزدگی کی ایک المناک واردات میں 2 بچوں سمیت ایک ہی کنبے کے 6 افراد دم گٹھنے سے لقمہ اجل بن گئے جبکہ 4 دیگر زخمی ہوئے ۔

ذرائع نے بتایا کہ کٹھوعہ کے شیو نگر علاقے میں ایک سبکدوش پولیس افسر کے مکان کے اندر آگ لگ گئی جس سے مکان میں سوئے ہوئے 6 افراد جن میں دو کمسن بچے شامل ہیں، کی دم گٹھنے سے موت واقع ہوئی جبکہ چار دیگر زخمی ہوگئے ۔انہوں نے کہا کہ گر چہ ان کو گورنمنٹ میڈیکل کالج اور ہستال کٹھوعہ پہنچایا گیا لیکن وہاں موجود ڈاکٹروں نے 6 کو مردہ قرار دیا۔

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

متوفین کی شناخت 17 سالہ گنگا بھگت دختر بھارت بھوشن ، اس کا بھائی 15 سالہ اوتار کرشن، 25 سالہ برکھا رینہ دختر بھارت بھوشن، 3 سالہ تاکش رینہ اور 4 سالہ ادیک رینہ پسران سندیپ کول کے طور پر ہوئی ہے ۔

زخمیوں کی شناخت 61 سالہ سورنہ زوجہ اوتار کرشن، 40 سالہ نیتو دیوی زوجہ بھارت بھوش، 15 سالہ ارن کمار ولد ایس چند ساکن رام بن اور کیول کرشن ولد منسہ رام ساکن شیو نگر کٹھوعہ کے طور پر کی گئی ہے ۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر واردات کے متعلق تحقیقات شروع کی ہے۔

دریں اثنا مرکزی وزیر ڈاکٹر جتندر سنگھ نے اس واردات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین کے اہلخانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔

مرکزی وزیر نے ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ‘کٹھوعہ کے شیو نگر علاقے میں آگ لگنے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی حادثاتی موت کے بارے میں جان کر صدمہ ہوا۔’۔انہوں نے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔

ان کا پوسٹ میں مزید کہنا تھا: ‘میں ضلعی انتظامیہ سے مسلسل رابطے میں ہوں منڈل صدر راہل جی کی قیادت میں بی جے پی کارکنوں کی ہماری ٹیم موقع پر مدد کر

رہی ہے ‘۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعلی عمر عبداللہ نے جموں کے ایس وی ایم ایم چیریٹیبل ہاسپٹل امبفلہ میں ایم آر آئی ، سی ٹی اسکین سینٹر کا افتتاح کیا

Next Post

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا راج بر قرار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
کشمیر میں سردی کے زور میں بتدریج اضافہ

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا راج بر قرار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.