بدھ, اکتوبر 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

نہال پورہ پٹن حادثے میں پانچ مسافر زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-11
in مقامی خبریں
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں و کشمیر میں متوازن اور مساوی

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی نئے وزراء سے ملاقات  نیک خواہشات کا اظہار

سرینگر//
شمالی کشمیر کے نہال پورہ پٹن میں سومو گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں پانچ مسافر زخمی ہوئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق منگل کے روز نہال پورہ پٹن میں سومو گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر حادثے کا شکار ہو ئی جس کے نتیجے میں پانچ مسافر شدید طورپر زخمی ہوئے ۔
معلوم ہوا ہے کہ آس پاس موجود لوگوں نے زخمیوں کو طبی امداد کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا جہاں پر سبھی کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے ۔
زخمیوں کی شناخت فاروق احمد صوفی ولد علی محمد ساکن وارہ پورہ ، ریہانہ دختر اکبر لون ساکن نہال پورہ، شگفتہ دختر عبدالحد میر ساکن نہال پورہ ، یوسف میر ساکن نہال پورہ پٹن اور شاہدہ بانو دختر اکبر لون ساکن نہال پورہ کے بطور کی گئی۔دریں اثنا پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تاریخی مغل روڈ، سونہ مرگ، کرگل روڈ پر تیسرے دن بھی ٹریفک بند

Next Post

وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کا کشتواڑ سیکٹر کا دورہ‘ سیکورٹی صورتحال کاجائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ  کی نئے وزراء سے ملاقات   نیک خواہشات کا اظہار
اہم ترین

جموں و کشمیر میں متوازن اور مساوی

2026-10-28
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ  کی نئے وزراء سے ملاقات   نیک خواہشات کا اظہار
اہم ترین

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی نئے وزراء سے ملاقات  نیک خواہشات کا اظہار

2026-10-28
ڈاکٹرفاروق کا یو این کی انسانی حقوق کمیٹی سے پی او کے کی صورتحال کی تحقیقات کا مطالبہ
اہم ترین

فاروق عبداللہ کا کارکنوں کو حقوق کے لیے ڈٹ کر لڑنے کا مشورہ، کہا ’حوصلہ دکھائیں یا مٹنے کے لیے تیار رہیں‘

2026-10-25
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق کے بیان پر  بی جے پی برہم، بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ

2026-10-25
شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ
اہم ترین

 ماہِ اکتوبر کے اختتام تک موسم میں بڑی تبدیلی کا امکان نہیں

2026-10-24
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’اننت ناگ میں۲۵۰بستروں کے زچگی اسپتال کیلئے جگہ کا انتخاب باقی‘

2026-10-23
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

روس میں زیرِ حراست  کشمیری نوجوان کی رہائی  کیلئے مرکز سے مداخلت کی اپیل 

2026-10-22
برفباری:۳۰؍اور ۳۱ جنوری کے امتحانات ملتوی
اہم ترین

بورڈ نے امتحانی عملے کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی

2026-10-22
Next Post
شمالی کمان کے سربراہ کی ایل او سی پر تعینات فورسز کی تیاریوں کا جائزہ

وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کا کشتواڑ سیکٹر کا دورہ‘ سیکورٹی صورتحال کاجائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.