پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حساسیت سے ہو عوامی مسائل کا ازالہ:یوگی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-11
in قومی خبریں
A A
یوگی آدتیہ ناتھ نے دوسری بار یوپی وزیر اعلی کا حلف لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

گورکھپور// وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے منگل کو افسران کو ہدایت دیا کہ عوامی مسائل کا ازالہ فوری اور شفافیت کے ساتھ کیا جائے اور اس میں کسی بھی طرح کی لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی۔
گورکھناتھ مندر میں رات قیام کے بعد یوگی نے آج صبح جنتا درشن میں آئے فریادیوں سے ملاقات کی۔ دھیان سے ان کے مسائل کو سنا اور کہا کہ ہر مسئلے کا تصفیہ میعاری، شفاف اور تشفی بخش ہونا چاہئے ۔ وزیر اعلی نے افسران سے کہا کہ عوام کے ہر مسئلے کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔
انہوں نے تقریبا 150 فریادیوں ملاقات کی۔ انہوں نے سب کو تیقن دیا کہ ہر شخص کو انصاف دلایا جائے گا۔ سب کی درخواستوں کو متعلقہ افسران کے حوالے کرتے ہوئے فوری ازالے کے حکم کے ساتھ یوگی نے لوگوں کو بھروسہ دلایا کہ حکومت ہر متاثر کے پریشان کا حل کرانے کے لئے پر عزم ہے ۔
انہون نے افسروں سے کہا کہ کسی کے ساتھ بھی ناانصافی نہیں ہونی چاہئے ۔ ہر متاثر کے ساتھ حساس رویہ اپناتے ہوئے اس کی مدد کی جانی چاہئے ۔ انہوں نے افسران کو یہ بھی ہدایت دی کہ کسی کی زمیں پر غیر قانونے قبضہ کرنے والے ، کمزوروں کو اجاڑنے والے کسی بھی صورت میں بخشے نہ جائیں۔ ان کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے ۔
وزیر اعلی کے سامنے کئی لوگ جتنا درشن میں علاج کے لئے مالی مدد کی درخواست کے ساتھ پہنچے تھے ۔ یوگی نے انہیں تیقن دیا کہ حکومت علاج کے لئے پوری مدد کرے گی۔ ان کی عرضیوں کو افسران کے حوالے کرتے ہوئے وزیر اعلی نے ہدایت دی کہ علاج سے جڑے اسٹیمیٹ کا عمل جلد سے جلد مکمل کر حکومت کو فراہم کرایا جائے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فخر زمان بیمار ہیں ، امید ہے جلد صحتیاب ہو کر قومی ٹیم میں واپس آئیں گے: محمد رضوان

Next Post

ہنگامہ آرائی کے باعث راجیہ سبھا کی کارروائی آج کیلئے تک ملتوی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
تریپورہ میں درجہ فہرست قبائل سے متعلق ترمیمی بل پر پارلیمنٹ کی مہرثبت

ہنگامہ آرائی کے باعث راجیہ سبھا کی کارروائی آج کیلئے تک ملتوی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.