پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

فخر زمان بیمار ہیں ، امید ہے جلد صحتیاب ہو کر قومی ٹیم میں واپس آئیں گے: محمد رضوان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-11
in کھیل
A A
مجھے آف سائیڈ پر کھیلنے کی ضرورت نہیں ، محمد رضوان کا معین خان کی تنقید پر جواب

Rizwan

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

لاہور // قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ سارا پاکستان فخر زمان کو جانتا ہے، ایسی کوئی چیز نہیں کہ فخر کہ ساتھ ذاتی مسئلہ ہے، سلیکشن کمیٹی پر امید ہے کہ فخر زمان مختلف کریکٹر ہے ، فخر زمان بیمار ہے اس وجہ سے اسکو کہا گیا ہے کہ چیمپئنز ٹی ٹونٹی کھیلیں ، فخر زمان کا خیال رکھنے کا سب کو کہا گیا ہے۔
سماء نیوز کے مطابق محمد رضوان کا کہناتھا کہ جنوبی افریقہ سیریز ایک نیا چیلنج ہے جس طرح آسٹریلیا زمبابوے میں پرفارمنس دی ویسے ہی ادھر بھی دینے کی کوشش کرینگے، چیمپئنز کپ میں پانچ ٹیموں سے کافی اچھے لڑکے نکل کر آرہے ہیں، نئے نئے لڑکے پاکستان کو مل رہے ہیں سینئیر اور جونئیر کا اچھا کمبی نیشن بن رہا ہے۔
ان کا کہناتھا کہ سینئر کھلاڑی جونئیر کو روول دے رہا ہے، تجربہ شئیر کررہا ہے بہت اچھی کنڈیشن بن گئی ہے، دوسرے ملک میں کھیلنا ہمیشہ چیلنج رہا ہے پچز بھی مختلف ہوتی ہیں، لیکن ہمارے تمام کھلاڑی پر امید ہیں ٹیم ہونے کے ناطے کھیلیں گے، پروفیشنل کھلاڑی ہیں اچھی پرفارمنس دینگے، چیمپئنز کپ اور ورلڈ کپ ابھی دور ہیں ایشین کنڈیشن ہیں وہاں مختلف ہونگے ٹارگٹ ذہن میں موجود ہے۔
انہوں نے کہا کہ جنوبی افریقہ کی کنڈیشن مختلف ہے اسی چیز کو دیکھ کر تیاری کی ہے، پاکستان کے 15 یا 18 رکنی اسکواڈ بنے گی تو وہ اچھی پرفارمنس دینگے، سارا پاکستان فخر زمان کو جانتا ہے ایسی کوئی چیز نہیں کہ فخر کہ ساتھ ذاتی مسئلہ ہے، سلیکشن کمیٹی پر امید ہے کہ فخر زمان مختلف کریکٹر ہے ، فخر زمان بیمار ہے اس وجہ سے اسکو کہا گیا ہے کہ چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کھیلیں ، فخر زمان کا خیال رکھنے کا سب کو کہا گیا ہے ۔ محمد رضوان نے کہا ہے کہ کونسی ٹیم کہاں کھیلے اس نے ماضی میں کیا پرفارمنس دی وہ معنی نہیں رکھتی ، آسٹریلیا اور زمبابوے میں لڑکوں نے بہترین پرفارمنس دی ہے جو بہترین رہی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان کا چار دن کے ٹیسٹ میچز کا مطالبہ

Next Post

حساسیت سے ہو عوامی مسائل کا ازالہ:یوگی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
یوگی آدتیہ ناتھ نے دوسری بار یوپی وزیر اعلی کا حلف لیا

حساسیت سے ہو عوامی مسائل کا ازالہ:یوگی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.