بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جعلی راشن کارڈوں کی شناخت کیلئے پھر سے سروے کیا جائیگا‘ذمہ داروں کو سزا ملے گی

گزشتہ دس برسوں کے دوران جموں کشمیر کے ہیلتھ سیکٹر کوکافی نقصان پہنچا‘ازالے کیلئے کام کررہے ہیں :شرما

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-06
in اہم ترین
A A
جعلی راشن کارڈوں کی شناخت کیلئے پھر سے سروے کیا جائیگا‘ذمہ داروں کو سزا ملے گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح

سرینگر//
امور صارفین و عوامی تقسیم کے وزیر ستیش شرماکا کہنا ہے کہ راشن کارڈوں کا دوبارہ سروے ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ جن آفیسران یا اہلکاروں نے جعلی راشن کارڈ بنائے ہیں ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
شرما نے مزید بتایا کہ جموںکشمیرکے ہسپتالوں میں ۲۰ہزار پیرامیڈیکل اسٹاف اور پانچ ہزار وں ڈاکٹروں کی کمی ہے جس وجہ سے مریضوں کو دقتوں کاسامنا کرناپڑرہا ہے ۔
ان باتوں کااظہار وزیرنے سرینگرمیں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
ڈبل راشن کے بارے میں جب وزیر سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کہاکہ جعلی راشن کارڈوں کی شناخت کی خاطر پھر سے سروے ہوگا۔انہوں نے کہاکہ جن آفیسران یا اہلکاروں نے جعلی راشن کارڈ بنائے ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
شرما نے کہاکہ مرحوم شیخ محمد عبداللہ ایک قدآورلیڈر تھے اور انہوں نے ریاست کے لوگوں کو صورہ میڈیکل انسٹی چیوٹ کی صورت میں بہت بڑا تحفہ دیا ۔
وزیرنے کہاکہ جموںکشمیر کے ہسپتالوں میں اس وقت پیرامیڈیکل اسٹاف اور ڈاکٹروں کی کمی ہے اور اس کمی کو دورکرنے کی خاطر سرکار نے زمینی سطح پر اقدامات اٹھنا شروع کئے ہیں۔
ان کے مطابق ہسپتالوں میں بیس ہزار پیرامیڈیکل اسٹاف اور پانچ ہزار ڈاکٹروں کی کمی ہے ۔
وزیر ٹرانسپورٹ نے کہاکہ گزشتہ دس برسوں کے دوران جموں وکشمیرمیں ہیلتھ سیکٹر کوکافی نقصان پہنچا اور اس کی بھر پائی کی خاطرسرکارکام کررہی ہے ۔
اسٹیٹ ہڈ کی بحالی کے بارے میں وزیر نے کہاکہ ہم مرکزی سرکار سے صرف اتنا کہتے ہیں جو ہم سے چھینا گیا وہ واپس کیا جائے ۔
ٹریفک پولیس کی جانب سے سکوٹیز اورموٹر سائیکلوں کے خلاف کریک ڈاون شروع کرنے کے بارے میں وزیر نے کہاکہ اس معاملے پر ماہرین کی رائے حاصل کی جائے گی تاکہ لوگوں کوکسی قسم کی مشکل کاسامنا نہ کرناپڑے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہنگامہ آرائی کی وجہ سے لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

Next Post

میاں الطاف کا دہلی سرینگر ٹرین کیلئے اننت ناگ میں رکنے کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ڈاکٹر جتیندر کی دونوں برادریوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل
اہم ترین

پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2025-05-14
آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح
اہم ترین

آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح

2025-05-14
کٹھوعہ جھرپ: چار پولیس اہلکاراور دو ملی ٹینٹ ہلاک‘ آپریشن جاری:پربھات
اہم ترین

شوپیاں جھرپ میں لشکر کمانڈر سمیت تین دہشت گرد ہلاک

2025-05-14
Randhir-Jaiswal
اہم ترین

’سرحد پار دہشت گردی ختم ہونے تک سندھ طاس معاہدہ معطل رہے گا‘

2025-05-14
ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال
اہم ترین

ہند پاک سیز فائر کے بعدسرینگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

2025-05-14
’کچھ ٹی وی چینلز کے بغیر سبھی پائیدار جنگ بندی چاہتے ہیں‘
اہم ترین

’کچھ ٹی وی چینلز کے بغیر سبھی پائیدار جنگ بندی چاہتے ہیں‘

2025-05-14
وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات
اہم ترین

’دہشت گردی جاری رہی تو پاکستان کو تباہ کیا جائیگا ‘

2025-05-14
یکم مارچ سے سرینگر اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی
اہم ترین

بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیاں شروع

2025-05-14
Next Post

میاں الطاف کا دہلی سرینگر ٹرین کیلئے اننت ناگ میں رکنے کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.