جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

امیت شاہ کی نگرانی میں دہلی میں کچھ بھی محفوظ نہیں: اے اے پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-06
in قومی خبریں
A A
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی// عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے وزیر داخلہ امت شاہ کے دہلی کی سیکورٹی کو سنبھالنے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ان کی نگرانی میں یہاں کچھ بھی محفوظ نہیں ہے ۔
اے اے پی نے دہلی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔
بلیو لائن پر میٹرو کیبل کی چوری کا ذکر کرتے ہوئے مسٹر کیجریوال نے آج ٹویٹر پر کہاکہ "امیت شاہ جی، دہلی میں کیا ہو رہا ہے ۔ دہلی میٹرو کیبل بھی چوری ہوگئی۔ کچھ بھی محفوظ نہیں ہے ۔ کچھ کرو۔”
اے اے پی کے سینئر لیڈر اور دہلی حکومت میں کابینہ کے وزیر سوربھ بھاردواج نے ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ دہلی میٹرو کی بلیو لائن پر کیرتی نگر سے موتی نگر تک کیبل چوری ہو گئی ہے ۔ حیرت کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ملک کی راجدھانی دہلی ہے ، اس کی سیکورٹی کی ذمہ داری براہ راست مرکزی حکومت اور مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے ہاتھ میں ہے ، اس کے باوجود میٹرو کیبل چوری ہوگئی۔
مسٹر بھاردواج نے کہا کہ کیبل چوری تو ایک مثال ہے ، دہلی میں ہر روز گاڑیاں چوری ہو رہی ہیں، کاروں کے ٹائر چوری ہو رہے ہیں، موبائل فون چھین رہے ہیں اور بینکوں میں بھی ڈاکہ پڑ رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کے گھروں سے پانی کے پمپ چوری ہو رہے ہیں، حکومت کی طرف سے لگائی گئی موٹریں اور ان کی تاریں بھی چوری ہو رہی ہیں۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ "دہلی ملک کی راجدھانی ہے اور پھر بھی یہاں جرائم میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے ۔”
انہوں نے کہاکہ ‘‘میں وزیر داخلہ امت شاہ سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ دہلی کی سیکورٹی پر بھی کچھ وقت دیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھارت کیخلاف دوسرا ٹیسٹ: آسٹریلوی پلیئنگ الیون میں ایک تبدیلی

Next Post

مودی مریادوں کا خیال کیے بغیر اڈانی کو تحفظ دے رہے ہیں: پرینکا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
مہنگائی لوگوں کی محنت کی کمائی کو متاثر کر رہی ہے: پرینکا

مودی مریادوں کا خیال کیے بغیر اڈانی کو تحفظ دے رہے ہیں: پرینکا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.