جمعرات, مئی 15, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پلوامہ میں نامعلوم افراد نے۵۰ سالہ دکاندار پر تیز آب پھینکا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-05
in مقامی خبریں
A A
تیز اب حملے سے متاثرہ خاتون سرینگر کیلئے سٹینڈنگ کونسل مقرر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر کے گرو بازار میں خوفناک آتشزدگی، پانچ رہائشی مکان خاکستر

شمالی کمان کے سربراہی کی ایل جی اور وزیر اعلیٰ سے علیحدہ ملاقاتیں

سرینگر//
جنوبی ضلع پلوامہ کے شادی مرگ علاقے میں نامعلوم افراد نے ۵۰سالہ دکاندار پر تیز آب پھینکا جس کے نتیجے میں وہ شدید طورپر زخمی ہوا اور اسے سری نگر منتقل کیا گیا ۔
پولیس نے حملہ آوروں کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی ہے ۔
اطلاعات کے مطابق جنوبی ضلع پلوامہ کے شادی مرگ علاقے میں منگل کی شام نامعلوم افرادنے ۵۰سالہ محمدشفیع میر ولد محمد محسن میر ساکن قلم پورہ پلوامہ پر تیز آب پھینک کر راہ فرار اختیار کی۔
معلوم ہوا ہے کہ چیخ و پکار کی صدائیں بلند ہونے کے ساتھ ہی آس پاس موجود لوگ جائے موقع پرپہنچے اور انہوں نے محمد شفیع میر کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا جہاں پر ابتدائی مرہم پٹی کے بعد انہیں سرینگرریفر کیا گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ محمد شفیع میر کا چہرہ بری طرح سے جھلس گیا ہے ۔
پولیس ذرائع نے بتایاکہ معاملے کی نسبت راجپورہ پولیس تھانہ میں کیس درج کرکے حملہ آوروں کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی گئی ہے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کوکھنگالاجارہا ہے اور بہت جلد ملوثین کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیاجائے گا۔
دریں اثنا اپنی پارٹی کے سربراہ الطاف بخاری نے پلوامہ میں پیش آئے واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ملوثین کو جلدازجلد سلاخوں کے پیچھے دھکیلنے کامطالبہ کیا ہے ۔
بخاری نے کہاکہ یہ افسوسناک ہے کہ پلوامہ میں ۵۰سالہ شخص پر تیز آب سے حملہ کیا گیا۔انہوں نے کہاکہ وادی کشمیر کو ’پیر ویر‘ہونے کا شرف حاصل تھا لیکن اب جرائم ودیگر پریشان کن واقعات کی وجہ سے اکثر خبروں میں رہتی ہے ۔
اپنی پارٹی کے صدر نے اس گھناؤنے جرم کے مرتکب افرادکو جلدازجلد گرفتار کرنے کامطالبہ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

داچھی گام جنگل میں دوسری روز بھی ملی ٹنٹوں کی تلاش

Next Post

سرینگرسینٹرل جیل میں تلاشی‘ سم کارڈز سمیت کئی ڈیجیٹل آلات ضبط کئے گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

سرینگر کے گرو بازار میں خوفناک آتشزدگی، پانچ رہائشی مکان خاکستر

2025-05-15
مقامی خبریں

شمالی کمان کے سربراہی کی ایل جی اور وزیر اعلیٰ سے علیحدہ ملاقاتیں

2025-05-15
مقامی خبریں

جموں کے آر ایس پورہ علاقے میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-05-15
’خود کومحفوظ محسوس کرتے ہیں‘ مقامی لوگوں کی گرمجوشی کو سراہتے ہیں‘
مقامی خبریں

پہلگام میں دہشت گردانہ حملے سے سیاحت کو دھچکا

2025-05-15
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگرجموں قومی شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں

2025-05-15
آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
مقامی خبریں

ہندوستان نے 70 ممالک کے سفارت کاروں کو آپریشن سندور سے آگاہ کیا

2025-05-14
مقامی خبریں

سرحدی کشیدگی سے عوام ذہنی تناؤ کا شکار، مستقل امن ناگزیر:ایم ایل اے سجاد شفیع

2025-05-14
سرحدی عوام خوف و اضطراب میں مبتلا، روزمرہ کی زندگی مفلوج
مقامی خبریں

اوڑی کے رہائشیوں کا بنکروں کی تعمیر کی مانگ کا اعادہ

2025-05-14
Next Post

سرینگرسینٹرل جیل میں تلاشی‘ سم کارڈز سمیت کئی ڈیجیٹل آلات ضبط کئے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.