اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کشتواڑ میں بندوق سے نکلنے والی گولی لگنے سے فوجی ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-04
in مقامی خبریں
A A
کولگام میں سروس رائفل سے اچانک گولی نکلنے سے فوجی زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں//
جموںکشمیر کے ضلع کشتواڑ کے چھاترو علاقے میں اپنے ہی بندوق سے اچانک نکلنے والی گولی لگنے سے ایک فوجی جوان کی موت واقع ہوئی۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ کشتواڑ کے چھاتر علاقے میں تعینات ایک ایک فوجی جوان کی اپنی ہی بندوق سے اچانک نکلنے والی گولی لگنے سے موت واقع ہوئی۔انہوں نے کہا کہ گرچہ اس جوان کو فوری طور پرنزدیکی ہسپتال پہنچایا گیا لیکن وہاں موجود ڈاکٹروں نے اس کو مردہ قرار دیا۔
متوفی جوان کی شناخت۲۴سالہ سپاہی ستنام سنگھ ولد بالکر سنگھ ساکن سوچھیت گڑھ جموں کے طور پر کی گئی ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔
ادھر جموںکشمیر کے ضلع اودھم پور کے چپر جنگلاتی علاقے میں ایک ولیج ڈیفنس گارڈ (وی ڈی جی) کی پر اسرار حالت میں لاش بر آمد کی گئی۔
پو لیس ذرائع نے بتایا کہ اودھم پور کے چپر جنگلاتی علاقے میں ایک سابق ولیج ڈیفنس گارڈ کو اپنی رائفل (۳۰۳)کے ساتھ پر اسرار حالت میں مردہ پایا گیا۔
متوفی کی شناخت۴۵سالہ اشوک کمار ولد رومن چند سالن چپر اودھم پور کے طور پپر کی گئی ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے لاش کو قانونی و طبی لوازمات کی ادائیگی کیلئے اپنی تحویل میں لے لیا ہے ۔پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دو خواتین ملی ٹنٹ معاونین پر پی ایس اے کے تحت مقدمے درج

Next Post

گزشتہ تین سالوں میں ہندوپاک سرحد پر پانچ فوجی مارے گئے:رائے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
جموںکشمیرمیں۶۱۰کشمیری مہاجرین کی جائیدادیں بازیاب:مرکزی حکومت

گزشتہ تین سالوں میں ہندوپاک سرحد پر پانچ فوجی مارے گئے:رائے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.