بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

میر واعظ کی کشمیر میں منشیات فروشوں کے اثاثے ضبط کرنے کے اقدام کا خیر مقدم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-02
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
میر واعظ کی کشمیر میں منشیات فروشوں کے اثاثے ضبط کرنے کے اقدام کا خیر مقدم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۲دسمبر

میرواعظ عمر فاروق نے وادی سے منشیات کی لعنت کے خاتمے کی کوششوں کے حصے کے طور پر کشمیر میں منشیات فروشوں کی املاک کو ضبط کرنے کے انتظامیہ کے اقدام کا خیرمقدم کیا ہے۔

میر واعظ نے ان باتوں کا اظہار عید گاہ میں مسجد علی ثانی میں ایک اجتماع سے خطاب کے دوران کیا۔

متعلقہ

وادی میںبارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں کمی

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط

عمرفاروق نے منشیات کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لئے پولیس کی تیز تر کوششوں کو سراہا اور متعدد منشیات فروشوں کی حالیہ گرفتاریوں اور ان کی املاک کو ضبط کرنے کاخیر مقدم کیا۔

میرواعظ نے کہا کہ انتظامیہ کو فیصلہ کن قدم اٹھاتے ہوئے دیکھنا حوصلہ افزا ہے۔ ان کاکہنا تھا”جب معاشرے کی فلاح و بہبود کے لئے (حکام کی طرف سے) اچھے اقدامات کیے جاتے ہیں تو سب کو ان کی تعریف کرنی چاہئے“۔

عمرفاروق نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں یہ وبا تشویش ناک حد تک بڑھ گئی اور اب ہزاروں میں نہیں بلکہ لاکھوں کی تعداد میں ہمارے نوجوان اس لت میں پھنس گئے ہیں۔

میرواعظ نے کہا”سماجی برائیوں کے خاتمے کے لئے کوششیں ضروری ہیں خاص طور پر سماج سے منشیات کے وبا کو ختم کرنے کے لئے ہمیں اجتماعی طور پر کوششیں کرنی چاہئے “۔

ان کا کہنا تھا”اس بدعت کو ختم کرنے کےلئے مساجد کمیٹیوں کو سرگرم ہونا چاہئے اور اپنے علاقوں کے سکولوں، ٹیویشن سینٹروں اور دیگر مقامات پر خصوصی نظر گذر رکھنی چاہئے “۔

میر واعظ نے کہا کہ یہ معاملہ اب تشویش ناک حد تک بڑھ گیا ہے اور اب بات ہزاروں کی نہیں بلکہ لاکھوں کی تعداد میں ہمارے نوجوان اس لت میں پھنس گئے ہیں۔

عمرفاروق نے کہا”سماج کے ہر فرد خاص طور پر ائمہ اور خطبا حضرات کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس کے خلاف اپنا اپنا کر دار ادا کریں“۔

میرواعظ نے کہا”جو بین ریاستی نیٹ ورک ہے اس کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کرنے کی ضرورت ہے جس کا عوام اپنا بھر پر تعاون فراہم کرے گا۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پولیس کانسٹیبلوں کی ۴۰۰۲ خالی آسامیوں اور۵۹ء۵ لاکھ سے زیادہ امیدوار

Next Post

زمین کھونے کا خوف‘کسان مجوزہ اننت ناگ،پہلگام ریلوے لائن کے خلاف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار‘۲۶مارچ تک موسم خشک رہے گا
تازہ تریں

وادی میںبارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں کمی

2025-07-09
بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط
تازہ تریں

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط

2025-07-09
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

’کشمیر میں عام لوگ دہشت گردی کیخلاف ہیں‘

2025-07-09
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
ٹاپ سٹوری

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

2025-07-06
تازہ تریں

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

2025-07-06
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
تازہ تریں

رام بن میں سڑک حادثہ‘۳۵ یاتری زخمی ‘یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے :سنہا

2025-07-06
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘
ٹاپ سٹوری

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

2025-07-05
Next Post
زمین کھونے کا خوف‘کسان مجوزہ اننت ناگ،پہلگام ریلوے لائن کے خلاف

زمین کھونے کا خوف‘کسان مجوزہ اننت ناگ،پہلگام ریلوے لائن کے خلاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.