منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرینگر میں دو منشیات فروش گرفتار، برائون شوگر بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-27
in مقامی خبریں
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

سرینگر//
منشیات کے خلاف جنگ کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے سری نگر میں دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل برائون شوگر بر آمد کیا ہے ۔
گرفتار شدگان کی شناخت شبیر احمد میر ساکن بلال کالونی صورہ اور شاہ مرتضٰی اقبال ساکن بلال کالونی کے طور پر ہوئی ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ متو سٹیل کے نزدیک اونتہ بھون سے الٰہی باغ کی طرف آ رہی دو گاڑیوں جن میں ایک سکوٹی اور ایک کار تھی ، کو روکا گیا۔
ترجمان نے کہا کہ تلاشی کے دوران کار کے ڈرائیور سے ۲۰گرام برائون شوگر بر آمد کیا گیا۔
ڈرائیور کی شناخت شبیر احمد میر ساکن بلال کالونی صورہ کے طور پر ہوئی ہے ۔
بیان میں کہا گیا کہ اسی طرح سکوٹی کی تلاشی کے دوران اس کے ڈارئیور کی تحویل سے۶گرام برائون شوگر بر آمد کیا گیا۔
ڈرائیور کی شناخت شاہ مرتضٰی اقبال ساکن بلال کالونی کے طور پر ہوئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ دونوں ملزموں کو موقع پر ہی گرفتار کیا گی اور گاڑیوں کو بھی ضبط کیا گیا۔
بیان میں کہا گیا’’پوچھ تاچھ کے دوران معلوم ہوا کہ دونوں گرفتار شدگان دائمی منشیات فروش ہیں اور ضلع خاص کر صورہ کے نوجوانوں میں منشیات تقسیم کر رہے ہیں‘‘۔انہوں نے کہا کہ پولیس نے اس ضمن میں پولیس اسٹیشن صورہ میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حلف اُٹھاتے ہی میکسیکو، کینیڈا اور چینی اشیا پر بھاری ٹیکس عائد کردوں گا، ٹرمپ

Next Post

ملک میں سب سے بڑی اقلیت کو خطرات کا سامنا :محبوبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
Next Post

ملک میں سب سے بڑی اقلیت کو خطرات کا سامنا :محبوبہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.