بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پرینکا نے وائناڈ لوک سبھا سیٹ سے چار لاکھ سے زیادہ ووٹوں سے جیت حاصل کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-24
in قومی خبریں
A A
مہنگائی لوگوں کی محنت کی کمائی کو متاثر کر رہی ہے: پرینکا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

وائناڈ (کیرالہ)// کانگریس کی جنرل سکریٹری اور یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (یو ڈی ایف) کی امیدوار پرینکا گاندھی واڈرا نے ہفتہ کو کیرالہ کی وائناڈ لوک سبھا سیٹ کے ضمنی انتخاب میں 4,08,036 ووٹوں کے بڑے فرق سے کامیابی حاصل کی۔
مسز واڈرا پہلی بار پارلیمنٹ میں داخل ہو رہی ہیں اور انہوں نے اپنے بھائی اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے ریکارڈ مارجن کو بھی توڑ دیا، جنہوں نے اپریل 2024 کے انتخابات میں وائناڈ لوک سبھا حلقہ کے لیے 3,64,422 ووٹ حاصل کیے تھے ۔
تاہم، 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں مسٹر راہل گاندھی نے وائناڈ سیٹ سے 4.31 لاکھ ووٹوں کے فرق سے کامیابی حاصل کی تھی۔
مسز واڈرا کو 6,17,942 ووٹ ملے ، جب کہ ان کے حریف اور لیفٹ ڈیموکریٹک فرنٹ (ایل ڈی ایف) کے امیدوار ستین موکیری کو 2,09,906 ووٹ ملے اور نیشنل ڈیموکریٹک الائنس کی امیدوار نویہ ہری داس کو 1,09,202 ووٹ ملے ۔
اپریل 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں راہول گاندھی نے ایل ڈی ایف کی امیدوار اینی راجہ کو 3,64,422 ووٹوں کے فرق سے شکست دی۔ کانگریس کے سابق صدر کو 6,47,445 ووٹ ملے تھے ، ایل ڈی ایف کی کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کی قومی خاتون لیڈر اینی راجہ (سی پی آئی جنرل سکریٹری ڈی راجہ کی بیوی) کو 2,83,028 ووٹ ملے اور بی جے پی کے ریاستی صدر کے سریندرن کو 1,41,045 ووٹ ملے ۔
اس دوران کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا کے شوہر رابرٹ واڈرا نے کیرالہ کی وائناڈ لوک سبھا سیٹ سے ووٹوں کی گنتی میں مسز واڈرا کی زبردست برتری پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے مسز واڈرا کو بھاری اکثریت سے لوک سبھا میں بھیجنے کا فیصلہ کرکے ان کی محنت کااحترام کیا ہے ۔
مسز واڈرا کے بارے میں جوکیرالہ کی وائناڈ پارلیمانی سیٹ پر تقریباً 3.5 لاکھ ووٹوں کی برتری کے ساتھ آگے چل رہی ہیں، مسٹر واڈرا نے کہا کہ وہ بہت محنتی اور بے حد نڈر ہیں اور انہیں یقین ہے کہ وہ علاقے کے لوگوں کی نمائندگی کریں گی۔ لوک سبھا میں اپنی خواہشات کے مطابق مفادات کے مسائل اٹھائیں گی اور عوامی مسائل حل کریں گی۔
انہوں نے کہا کہ مسز واڈرا سمیت سبھی کو یقین ہے کہ وہ اس سیٹ پر ضمنی انتخاب بھاری مارجن سے جیتیں گی۔ انہوں نے اس کے لیے وائناڈ کے لوگوں کا شکریہ ادا کیا اور یقین ظاہر کیا کہ مسز واڈرا ان کی امیدوں پر پورا اتریں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف آسٹریلیا کی خاتون ٹیم کا اعلان

Next Post

راج ناتھ نے مہاراشٹر میں بی جے پی کی جیت پر مودی کو مبارکباد دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ

راج ناتھ نے مہاراشٹر میں بی جے پی کی جیت پر مودی کو مبارکباد دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.