بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

این سی ، کانگریس کو خصوصی درجے کی قرار داد پر ابہام کو دور کریں:محبوبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-16
in تازہ تریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

سرینگر/۱۶نومبر
پی ڈی پی صدر اور سابق وزہر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ نیشنل کانفرنس اور کانگریس کو اسمبلی میں منظور کی گئی خصوصی درجے کی قرار داد کے بارے میں پیدا ہوئے ابہام کو دور کرنا چاہئے ۔
محبوبہ نے ساتھ ہی کہا کہ اس قرار دادا میں دفعہ۰۷۳کا ذکر چھپ چھپاکے کیا گیا ہے ۔
پی ڈی پی صدر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہا”دفعہ 370 کے ساتھ لوگوں کے جذبات جڑے ہوئے ہیں نیشنل کانفرنس اور کانگریس کو اس کے متعلق منظور کی گئی قرار داد کو واضح کرنا چاہئے اس میں دفعہ370 کا ذکر چھپ چھپا کے کیا گیا ہے “۔
محبوبہ کا کہنا تھا”جس سرکار کے پاس پچاس ممبر ہوں اس کو یہ بات سر اٹھا کے کرنی چاہئے اور اس پارٹی کو پہلے پانچ اگست 2019 کے فیصلوں کی مذمت کرنی چاہئے تھی لیکن ایسا نہیں کیا گیا“۔
پی ڈی پی صدر نے کہا”جس طرح اس قرار داد میں دفعہ۰۷۳ کا ذکر کیا گیا ہے ایسا لگتا ہے کہ یہ لوگ شرمندگی محسوس کرتے تھے یا انہوں نے سرنڈر کیا ہے“۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہا”کانگریس کا یہ کہنا کہ قرار داد ریاستی درجے کی بحالی کے متعلق ہے دفعہ370 کے متعلق نہیں ہے اس سے لوگوں کے ذہنوں میں ابہام پیدا ہوا جس کو دور کرنے کی ضرورت ہے ۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہشت گرد اب اپنے گھروں میں خو د کو غیر محفوظ محسوس کرتے ہیں: وزیر اعظم مودی

Next Post

بی جے پی آرٹیکل 370 کا استعمال مہاراشٹر اور جھارکھنڈ انتخابات جیتنے کےلئے کر رہی ہے: فاروق عبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post

بی جے پی آرٹیکل 370 کا استعمال مہاراشٹر اور جھارکھنڈ انتخابات جیتنے کےلئے کر رہی ہے: فاروق عبداللہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.