جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دہلی-این سی آر میں دھند، ہوا کا معیار بگڑ ا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-14
in قومی خبریں
A A
سری نگر میں گہری دھند، لوگوں کا صبح کو گھروں سے باہر نکلنا مشکل ہوگیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی// بدھ کی صبح دہلی اور قومی راجدھانی خطہ کے دیگر حصوں میں اسموگ کی گھنی چادر چھائی ہوئی تھی، جس سے دور تک کچھ نظر نہیں آرہا تھا اور ہوا کا معیار خراب ہو گیا۔
قومی راجدھانی میں ہوا کے معیار کا زمرہ بہت خراب بنا ہوا، اے کیو آئی صبح 8 بجے تک 361 تک پہنچ گیا۔
مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ کے مطابق، قومی راجدھانی کے کچھ حصوں میں اے کیو آئی شدید خراب سطح تک پہنچ سکتا ہے ، جو 400 کے نشان کو عبور کر سکتا ہے ۔ آنند وہار اسٹیشن کا اے کیو آئی 399، بوانا کا اے کیو آئی 390، سونیا وہار کا اے کیو آئی 388، پنجابی باغ کا اے کیو آئی 382، اور روہنی کا اے کیو آئی 376 ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے پیش گوئی کی ہے کہ دہلی اور این سی آر میں پورے ہفتے رات اور صبح کے دوران دھند اور ہلکا کہرہ چھایا رہے گا۔
واضح رہے کہ ہوا کے معیار کا انڈیکس 0 اور 50 کے درمیان اچھا، 51 اور 100 کے درمیان تسلی بخش، 101 اور 200 کے درمیان اعتدال پسند، 201 سے 300 کے درمیان خراب اور 301 سے 400 کے درمیان انتہائی خراب سمجھا جاتا ہے جبکہ 401 اور 450 کے درمیان سنگین مانا جاتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی کریں گے تین ممالک کا دورہ

Next Post

جھارکھنڈ کے 43 اسمبلی حلقوں میں صبح 11 بجے تک 29.31 فیصد ووٹنگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post

جھارکھنڈ کے 43 اسمبلی حلقوں میں صبح 11 بجے تک 29.31 فیصد ووٹنگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.