جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں شوٹ آؤٹ میں ملوث دو بد معاش گرفتار’پستول برآمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-13
in مقامی خبریں
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

جموں//
جموں پولیس نے شوٹ آؤٹ میں ملوث دو بد معاشوں کی گرفتاری عمل میں لا کر ان کے قبضے سے پستول اور گولیوں کے راؤنڈ برآمد کئے ۔
ایس پی جموں رولر برجیش کمار شرما نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ۲؍اور ۳نومبر کی درمیانی شب نکی طوی میں نامعلوم افراد نے عمران خلیل ساکن گوجر نگر پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ شدید طورپر زخمی ہوا اور اس کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔
شرمانے کہاکہ فائرنگ کے اس واقعے میں ملوث دو افراد کی گرفتاری عمل میں لائی گئی اور ان میں سے ایک بد زمانہ منشیات فروش ہے اوراس کے خلاف متعدد کیس بھی درج ہیں۔
ایس پی نے مزید بتایا کہ فائرنگ کا واقع پیش آنے کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع کی اور کئی ٹیموں کو تشکیل دیا گیا ۔
شرما کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کو کھنگالنے کے بعد پولیس نے محمد حسین کھٹانہ اور محمد رمضان کو طوی برج کے نزدیک گرفتار کیا ۔ان کے مطابق گرفتار شدگان کے قبضے سے اٹھارہ گرام ہیروئن برآمد کی گئی اور پوچھ تاچھ کے دوران دونوں نے شوٹ آوٹ میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا۔
ایس پی نے مزید بتایا کہ گرفتار شدگان کے قبضے سے پستول اور۱۶گولیوں کے راونڈ بھی برآمد کرکے ضبط کئے گئے ۔
پولیس آفسیر کا کہنا ہے کہ رمضان نامی منشیات فروش پولیس کو نو کیسوں میں انتہائی مطلوب ہے اور وہ مویشی اسمگلنگ کیسوں میں بھی ملوث رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ؕغزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں مزید 4 اسرائیلی فوجی ہلاک

Next Post

بالائی حصوں میں دوسرے روز بھی ہلکی برفباری‘میدانی علاقوں میں موسم بہتر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
Next Post
افروٹ میں موسم کی پہلی برفباری، جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں بارش

بالائی حصوں میں دوسرے روز بھی ہلکی برفباری‘میدانی علاقوں میں موسم بہتر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.