اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بالائی حصوں میں دوسرے روز بھی ہلکی برفباری‘میدانی علاقوں میں موسم بہتر

مغل روڈ پر ٹریفک بحال ‘سرینگر لہیہ شاہراہ بدستور بند/ ۲۳ نومبر تک موسم خشک رہنے کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-13
in اہم ترین
A A
افروٹ میں موسم کی پہلی برفباری، جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں بارش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم

 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘

سرینگر/۱/
کشمیر کے کچھ بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے ہلکی برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں وادی کے بالائی علاقوں میں اہم راستے بند ہو گئے ہیں۔
میدانی علاقوں میں بارشوں کے بعد منگل کو موسمی صورتحال میں بہتری واقع ہوئی۔
عہدیداروں نے بتایا کہ کشمیر میں موسم کی پہلی برفباری ، جو پیر کو شروع ہوئی تھی ، رات کے وقت بھی کئی مقامات پر جاری رہی۔انہوں نے بتایا کہ گلمرگ اور سونمرگ سیاحتی مقامات کے بالائی علاقوں سے برفباری کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
کپواڑہ اور بانڈی پورہ اضلاع کے کچھ حصوں میں بھی برفباری ہوئی۔
عہدیداروں نے بتایا کہ برفباری کی وجہ سے سرینگر لیہہ قومی شاہراہ اور وادی کے اونچے علاقوں میں دیگر اہم راستوں کو عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ بارڈر روڈآرگنائزیشن سمیت حکام نے آج صبح برف ہٹانے کے لیے اپنے جوانوں اور مشینری کو کام پر لگایا۔
سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی۲ء۱ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران۶ء۱۱ملی کیٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے ۔
سرینگر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ۶ء۸ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ پہلگام میں۴ء۱۳ملی میٹر اور سرحدی ضلع کپوارہ میں۰ء۱۲ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق وادی میں۲۳نومبر تک بڑے پیمانے پر موسم خراب ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے ۔
ایک ترجمان کے مطابق وادی میں۱۲سے۱۴ نومبر تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ بعد ازاں۱۵؍اور۱۶نومبر کو ایک اور کمزور مغربی ہوا وادی میں داخل ہوسکتی ہے جس کے نتیجے میں شمالی کشمیر اور وسطی کشمیر کے کچھ پہاڑی علاقوں معمولی برف باری ہوسکتی ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ وادی میں۲۳نومبر تک موسم میں کسی بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے ۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کہا کہ وادی کے میدانی علاقوں میں صبح اور شام کے وقت ہلکی دھند چھائی رہ سکتی ہے لہذا سفر کرنے والوں سے احتیاط سے گاڑیاں چلانے کی صلاح دی جاتی ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ وادی میں فصل کٹائی کا کام لگ بھگ مکمل ہوچکا ہے اگر کہیں باقی ہے تو وہ یہ کام جاری رکھ سکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں شوٹ آؤٹ میں ملوث دو بد معاش گرفتار’پستول برآمد:پولیس

Next Post

اننت ناگ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم
اہم ترین

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم

2026-07-26
 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘
اہم ترین

 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘

2026-07-26
کرگل وجے دیوس تقریبات میں  شرکت کیلئےراج ناتھ سرینگر پہنچ گئے
اہم ترین

کرگل وجے دیوس تقریبات میں شرکت کیلئےراج ناتھ سرینگر پہنچ گئے

2026-07-26
 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا
اہم ترین

 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا

2026-07-26
’منشیات کو نہ، کتابوں کو ہاں:سنہا کی نوجوانوں سے مطالعہ اپنانے کی اپیل
اہم ترین

’منشیات کو نہ، کتابوں کو ہاں:سنہا کی نوجوانوں سے مطالعہ اپنانے کی اپیل

2026-07-26
۳۶ دنوں تک جاری رہنے والےجنتر منتر کا ا بڑا چیلنج:روزانہ پندرہ ہزار کلوگرام کچرا
اہم ترین

۳۶ دنوں تک جاری رہنے والےجنتر منتر کا ا بڑا چیلنج:روزانہ پندرہ ہزار کلوگرام کچرا

2026-07-26
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

’ پہلگام راستہ عارضی طور پر بند یاترا بالتل روٹ سے جاری رہے گی‘

2026-07-26
گاندربل میں موٹر سائیکل کی   ٹکر سے راہگیر جاں بحق، ایک زخمی
اہم ترین

 ڈوڈہ میں ٹیمپو حادثے کا شکار، دو افراد جاں بحق، چار زخمی

2026-07-26
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

اننت ناگ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.