جمعرات, جولائی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سری نگر کے ٹی آر سی گرینیڈ حملے میں زخمی ہونے والی خاتون دم توڑ گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-12
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/12 نومبر

سرینگر کے ٹی آر سی علاقے میں ہونے والے گرینیڈ حملے میں زخمی ہونے والی خاتون دس دنوں تک موت وحیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد منگل کو یہاں ایک ہسپتال میں زندگی کی جنگ ہار گئی۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سری نگر کے ٹی آر سی میں3 نومبر کو ہونے والے گرینیڈ حملے میں زخمی ہونے والی خاتون یہاں شری مہاراجہ ہری سنگھ ہسپتال میں منگل کو دم توڑ گئی۔

متعلقہ

فضائیہ کا جگوار جنگی طیارہ گر کرتباہ، دونوں پائلٹ کی موت

نوکری دلانے کے نام پر فراڈ‘۷۵لاکھ روپے متاثرین کو واپس

خاتون کی شناخت 45 سالہ عابدہ زوجہ زبیر احمد لون ساکن سمبل بانڈی پورہ کے طور پر ہوئی تھی۔

حکام کے مطابق ٹی آر سی کے نزدیک 3 نومبر کو ملی ٹنٹوں نے گرینیڈ پھینکا تھا جس کے نتیجے میں ایک درجن افراد زخمی ہوگئے تھے ۔

زخمیوں کو علاج و معالجے کے لئے فوری طور پر شری مہاراجہ ہری سنگھ ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

قابل ذکر ہے کہ انسکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) کشمیر وی کے بردی نے 8 نومبر کو ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کہا کہ سری نگر کے ٹی آر سی علاقے میںہونے والے گرینیڈ حملے میں ملوث تین ملی ٹنٹ معاونین کو گرفتار کیا گیا ہے اور ان کے خلاف یو اے پی اے ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’اسمبلی کی منظور شدہ قرار داد کو جہاں بھیجنا تھا وہاں بھیج دیا گیا ‘

Next Post

بانڈی پورہ کے ناگ مرگ میں جھڑپ شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرینگر ایئر بیس پر اپ گریڈڈ مگ 29 لڑاکا طیاروں کا ایک سکواڈرن تعینات
تازہ تریں

فضائیہ کا جگوار جنگی طیارہ گر کرتباہ، دونوں پائلٹ کی موت

2025-07-10
تازہ تریں

نوکری دلانے کے نام پر فراڈ‘۷۵لاکھ روپے متاثرین کو واپس

2025-07-10
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
تازہ تریں

وادی میںجاری بارشوں سے شدید گرمی کی لہر سے لوگوں کو راحت 

2025-07-10
اسکولوں کے اوقات کار پر نظر ثانی کاامکان
ٹاپ سٹوری

اسکولوں کے اوقات کار پر نظر ثانی کاامکان

2025-07-10
کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار‘۲۶مارچ تک موسم خشک رہے گا
تازہ تریں

وادی میںبارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں کمی

2025-07-09
بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط
تازہ تریں

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط

2025-07-09
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

’کشمیر میں عام لوگ دہشت گردی کیخلاف ہیں‘

2025-07-09
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
ٹاپ سٹوری

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

2025-07-06
Next Post
بجبہاڑہ میں مختصر تصادم میں ۲ مقامی جنگجو ہلاک

بانڈی پورہ کے ناگ مرگ میں جھڑپ شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.