جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

این سی کا جماعت اسلامی کو غدار قرار دینا ناقابل برداشت : پرہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-09
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
پی ڈی پی لیڈر وحید الرحمن پرہ کا کہنا ہے کہ ایوان میں نیشنل کانفرنس کے دو ممبران نے جماعت اسلامی کو غدار قرار دیا ۔
پرہ نے کہاکہ این سی ممبران نے مرحوم مفتی محمد سعید کے خلاف بھی نازیبہ الفاظ استعمال کئے ۔
نیشنل کانفرنس کے نذیر گریزی نے واضح کیا کہ انہوں نے جماعت اسلامی کو غدار قرار نہیں دیا اور پی ڈی پی لیڈر کا الزام حقیقت سے بعید ہے ۔
اطلاعات کے مطابق اسمبلی میں جمعے کی شام پی ڈی پی یوتھ لیڈر وحید الرحمن پرہ نے الزام لگایا کہ نیشنل کانفرنس کے دو لیڈران نے ایوان کا تقدس پامال کیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ نذیر گریزی نے جماعت اسلامی کو غدار اور دوسرے لیڈر نے مرحوم مفتی محمد سعید کے خلاف نازیبہ الفاظ استعمال کئے ۔
پرہ نے کہاکہ آج دس سال کے بعد ایوان کی کارروائی شروع ہوئی اور اس تاریخی موقع پر ایسے بیانات دینا توہین کے مترادف ہے ۔
ان کے مطابق نیشنل کانفرنس نے خصوصی اختیارات کی بحالی کی خاطر جو قرار داد لائی پی ڈی پی نے اس کی حمایت کی۔انہوں نے کہا کہ اگر غداروں کی بات کی جائے تب پہلا ٹیگ مرحوم شیخ محمد عبداللہ کو جاتا ہے ۔
دریں اثنا وحید پرہ کے ریمارکس پر نذیر گریزی نے واضح کیا کہ انہوں نے جماعت اسلامی کو غدار نہیں کہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت نے راشن دوگنا کرنے کا فیصلہ کیا ہے ‘اعلان جلد کیا جائے گا :شرما

Next Post

’خصوصی حیثیت کی قرار داد پاس کرنے سے لوگوں کو اپنی آواز واپس مل گئی‘وہ بات کر پا رہے ہیں :وزیر اعلیٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
اگر واجپائی کے روڈ میپ پر عمل کیا جاتا تو جموں کشمیر آج یو ٹی نہیں ہوتا: وزیر اعلی

’خصوصی حیثیت کی قرار داد پاس کرنے سے لوگوں کو اپنی آواز واپس مل گئی‘وہ بات کر پا رہے ہیں :وزیر اعلیٰ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.