جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بانڈی پورہ جھڑپ: ملی ٹنٹ ہلاک، آپریشن جاری:فوج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-07
in مقامی خبریں
A A
کٹھوعہ میں فورسز کے ساتھ جھڑپ میں ایک جنگجو ہلاک

encounter

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے جنگلی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین جاری انکائونٹر میں ایک ملی منٹ مارا گیا۔
فوج کی چنار کور نے بدھ کی صبح’ایکس‘پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا’’بانڈی پورہ کیٹسن آپریشن:سیکورٹی فورسز نے ایک دہشت گرد کو ہلاک کر دیا ہے ‘‘۔
فوج نے کہا کہ علاقے میں آپریشن ہنوز جاری ہے ۔
قبل ازیں چنار کور نے منگل کو کہا کہ ملی ٹنٹوں کے چھپنے کے متعلق مصدقہ اطلاع ملنے پر فوج، جموں وکشمیر پولیس اور سی آر پی ایف کی ایک ٹیم نے بانڈی پورہ کے کیٹسن جنگل علاقے کو محاصرے میں لے کر آپریشن شروع کر دیا۔انہوں نے کہا’’اس دوران سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان گولیوں کا تبادلہ ہوا‘‘۔
دریں اثنا کپوارہ کے لولاب کے مرگی علاقے میں بھی سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے درمیان انکائونٹر جاری ہے ۔
فوج کی چنار کور نے ’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا’منگل کے روز دہشت گردوں کے چھپنے کے متعلق ایک مصدقہ اطلاع ملنے پر فوج، جموںکشمیر پولیس اور سی آر پی ایف نے کپوارہ کے لولاب کے مرگی علاقے کو محاصرے میں لے کر آپریشن شرع کر دیا‘۔
فوج نے کہا کہ اس دوران طرفین کے درمیان گولیوں کا تبادلہ ہوا۔فوج کا کہنا ہے کہ علاقے میں آپریشن ہنوز جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

قرار داد کی منظوری :اسمبلی نے اپنا کام کردیا :وزیر اعلیٰ

Next Post

سیاسی جماعتوں کا خصوصی حیثیت کی بحالی کی قرار داد کا خیرمقدم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
جموں میں مین اسٹریم سیاسی جماعتوں آل پارٹی میٹنگ

سیاسی جماعتوں کا خصوصی حیثیت کی بحالی کی قرار داد کا خیرمقدم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.