جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں میں اساتذہ کا احتجاجی مارچ

توی پل پر دھرنا/’ جموں تبدیلی ناگزیر‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-05
in مقامی خبریں
A A
ٹارگیٹ کلنگ:ہلاکتوں کے خلاف جموں وکشمیر میں احتجاجی مظاہرئے اور دھرنے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

جموں//
خاتون استانی کی ہلاکت کے خلاف جموں میں اساتذہ کی ایک بڑی تعداد نے احتجاجی جلوس نکالا اور توی پل پر دھرنا دیا جس وجہ سے گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہو کررہ گئی۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ ہفتے کی صبح جموں پریس کلب کے باہر اساتذہ کی ایک بڑی تعداد نے رجنی بالا کی ہلاکت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے ۔انہوں نے بتایا کہ احتجاج میں شامل مظاہرین نے توے پل پر دھرناد یا جس وجہ سے گاڑیوں کی آواجاہی متاثر ہوئی۔
مظاہرین نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ کشمیر میں حالات صحیح نہیں لہذا وہاں پر جتنے بھی پنڈت ملازمین تعینات ہیں اُنہیں فوری طورپر جموں تبدیل کیا جائے ۔
مظاہرین نے بتایا کہ آئے روز غیر مقامی ہندوں اور کشمیری پنڈتوں پر حملے ہو رہے ہیں لہذا اس سب کو دیکھتے ہوئے ملازمین کی جموں تبدیلی ناگزیر ہے ۔انہوں نے مزید کہاکہ جموں وکشمیر انتظامیہ کی جانب سے معقول سیکورٹی فراہم کرنے کے دعوئے کئے جارہے ہیں لیکن پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران غیر مقامی مزدوروں اور ہندوں پر تین حملے ہوئے ہیں۔
مظاہرین نے مرکزی سرکار سے مطالبہ کیا ہے کہ اُنہیں فوری طورپر جموں ٹرانسفر کیا جائے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حج۲۰۲۲:بیرون ملک سے انڈونیشیا حجاج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ پہنچ گیا، شاندار استقبال

Next Post

جموںکشمیر کی سابقہ حکومتوں نے کڑا رخ اختیار کیا ہوتا تووادی میں ایسے حالات نہیں ہوتے :کویندر گپتا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
Next Post
جموںکشمیر کی سابقہ حکومتوں نے کڑا رخ اختیار کیا ہوتا تووادی میں ایسے حالات نہیں ہوتے :کویندر گپتا

جموںکشمیر کی سابقہ حکومتوں نے کڑا رخ اختیار کیا ہوتا تووادی میں ایسے حالات نہیں ہوتے :کویندر گپتا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.