جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

31 اکتوبر جموںکشمیر کے لوگوں کےلئے ایک سیاہ دن ہے : محبوبہ مفتی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-31
in تازہ تریں
A A
کشمیر فائلز سے دو کمیونٹیز کے درمیان دوریاں مزید بڑھ جائیں گی/محبوبہ مفتی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۳۱اکتوبر

پی ڈی پی کی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ‘محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ 31 اکتوبر جموںکشمیر کے لوگوں کےلئے ایک سیاہ دن ہے ۔

محبوبہ کا ساتھ ہی کہناتھا” جب تک ہمارے خصوصی اختیارات واپس نہیں کئے جائیں گے تب تک یہ ہمارے لئے سیاہ دن ہی رہے گا“۔

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں نامہ نگاروں کے ساتھ کیا۔

پی ڈی پی صدر نے کہا”میں نے بار ہا یہ کہا ہے کہ جموں کشمیر بی جے پی کے لئے ایک لیبارٹری بن گیا ہے جس میں وہ مختلف تجربے کرتی ہے “۔

محبوبہ کا کہنا تھا”اس طرح وہ ملک کے باقی اقلیتی طبقوں کو یہ پیغام دینا چاہتی ہے کہ وہ جموںکشمیر ایک مسلم اکثریتی ریاست ہونے کے باوجود اس کے ساتھ کیا کرسکتے ہیں، ان کے خصوصی اختیارات چھین سکتے ہیں، ان کے وسائل کے ساتھ من مانی کرسکتے ہیں“۔

سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ سال1947 سے پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ کسی ریاست کو یونین ٹریٹری میں تبدیل کر دیا گیا ہے ۔

محبوبہ نے کہا”میرا یہ کہنا ہے کہ آج کا دن جموںکشمیر خاص طور پر پی ڈی پی کے لئے ایک کالا دن ہے اور ہمارے لئے یہ اس وقت تک کالا دن رہے گا جب تک ہمارے خصوصی اختیارات واپس نہیں کئے جائیں گے “۔

پی ڈی پی صدر نے کہا”جب تک کشمیر کے مسئلے کو حل نہیں کیا جائے گا تب تک پی ڈی پی کی جد وجہد جاری رہے گی“۔

سابق وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا”حالیہ اسمبلی انتخابات میں لوگوں نے بھاری اکثریت سے ایک سرکار منتخب کی ہے اس سرکار کو بھی یک جٹ ہو کر جہد وجہد کرنا ہوگی تاکہ جس مصیبت میں ہمیں پھنسایا گیا ہے ہم اس سے باہر نکل سکیں۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر کے عوام نے علیحدگی پسندی اور دہشت گردی کو مسترد کر دیا ہے:وزیر اعظم مودی

Next Post

یہ احمق ہیں !

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

یہ احمق ہیں !

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.