جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

آیوشمان بھارت اسکیم ایک بڑا گھوٹالہ: کیجریوال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-31
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی// عام آدمی پارٹی (آپ) کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے مرکزی حکومت کی آیوشمان بھارت اسکیم کو آج ایک بڑا گھوٹالہ قرار دیتے ہوئے دہلی کے بہترین ہیلتھ ماڈل کو پورے ملک میں نافذ کرنے کا مشورہ دیا۔
مسٹر کیجریوال نے آج کہا "آیوشمان بھارت اسکیم کے بارے میں کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل (سی اے جی) کا کہنا ہے کہ اس میں بہت سارے گھوٹالے ہیں، آیوشمان بھارت اسکیم کہتی ہے کہ جب آپ کو اسپتال میں داخل کیا جائے گا، تو آپ کا پانچ لاکھ روپے تک کا علاج کیا جائے گا۔ جب کہ دہلی میں ہماری اسکیم کے تحت اگر آپ کو سردی لگتی ہے ، تو آپ او پی ڈی، آئی پی ڈی میں جا کر مفت معائنہ کروا سکتے ہیں۔ آپ داخل ہوں یا نہ ہوں، آپ کا تمام علاج مفت ہوگا ۔ یہاں 5 لاکھ روپے کی کوئی حد نہیں ہے ۔ جب یہاں ادویات، ٹیسٹ، او پی ڈی، آئی پی ڈی، باقاعدہ چیک اپ سے لے کر سب کچھ مفت ہے ، تو دہلی میں آیوشمان بھارت اسکیم کو نافذ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے ۔
آپ کی چیف ترجمان پرینکا ککڑ نے کہا کہ اروند کیجریوال کی حکومت نے صحت کا ایسا ماڈل پیش کیا ہے جس کی تعریف اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل کوفی عنان کو بھی کرنی پڑی۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے آیوشمان بھارت گھوٹالہ ملک کے سامنے اس طرح پیش کیا ہے کہ سی اے جی کو بھی اس کی دھوکہ دہی پر بولنا پڑا۔
محترمہ ککڑ نے کہا "دہلی حکومت صحت کے شعبے میں ایسا کام کرنے میں کامیاب رہی کیونکہ ہماری حکومت اپنے بجٹ کا 16 فیصد صحت کے لیے مختص کرتی ہے ۔ اس لئے ہم دہلی میں آیوشمان بھارت اسکیم کو نافذ نہیں کریں گے ۔ دہلی حکومت کی اسکیم اتنی اچھی ہے کہ وزیر اعظم کو اس کا مطالعہ کرنا چاہئے اور اسے پورے ملک میں نافذ کرنا چاہئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نوزائیدہ بچوں کی زندگیو ں کا تحفظ یو آئی پی کا کلیدی مقصد :جے پی نڈا

Next Post

ہائی کورٹ نے اداکار درشن کو 6 ہفتوں کے لیے عبوری ضمانت دے دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی

ہائی کورٹ نے اداکار درشن کو 6 ہفتوں کے لیے عبوری ضمانت دے دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.