جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پاکستان کو جموں وکشمیر کا امن راس نہیں آرہا :ترون چگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-26
in اہم ترین
A A
بی جے پی کا انجینئر رشید پر’تقسیمی سیاست‘کا الزام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

سرینگر//
بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی) کے قومی جنرل سیکریٹری ترون چگ نے جمعے کے روز کہاکہ پاکستان کوجموں کشمیر کا امن راس نہیں آرہا ہے ۔
چگ نے کہاکہ گگن گیر اور گلمرگ حملوں میں ملوث دہشت گردوں کو بہت جلد انجام تک پہنچایا جائے گا۔
ان باتوں کا اظہار بی جے پی لیڈر نے یہاں میڈیا سے بات چیت کے دوران کیا۔
چگ نے کہا کہ جموںکشمیر میں حالیہ اسمبلی انتخابات کے دوران لوگوں نے جمہوری عمل میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور یہ سب کچھ پاکستان کو ہضم نہیں ہو رہا ہے ۔انہوں نے الزام لگایا کہ پاکستان جموں وکشمیر کے پر امن حالات کو درہم برہم کرنے کی سازشوں میں مصروف ہے ۔
بی جے پی کے جنرل سیکریٹری کے مطابق حالیہ حملوں میں ملوث دہشت گردوں اوران کے مدد گاروں کو بہت جلد کیفر کردارتک پہنچایا جائے گا۔ان کے مطابق جموں وکشمیر کے حالات میں کافی بہتری آئی ہے لیکن پڑوسی ملک سازشوں میں مصروف ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این ایس ٹی آئی ودیا نگر: لوگوں کو بدلتی ہوئی ٹکنالوجیوں اور لیبر مارکیٹ کی مانگ کے مطابق ڈھالنے میں معاون

Next Post

جموں کے سندر بنی سیکٹر میں جھڑپ جاری، تین ملی ٹنٹ پھنسے ہونے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

2026-06-05
گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن
اہم ترین

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

2026-06-05
’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘
اہم ترین

’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘

2026-06-05
 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم
اہم ترین

 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم

2026-06-05
پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ
اہم ترین

پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ

2026-06-05
سرینگر میں منشیات فروش کی  دو کروڑ روپے مالیت کی   تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم
اہم ترین

سرینگر میں منشیات فروش کی دو کروڑ روپے مالیت کی  تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم

2026-06-05
بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے  مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج
اہم ترین

بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج

2026-06-05
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
Next Post
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج

جموں کے سندر بنی سیکٹر میں جھڑپ جاری، تین ملی ٹنٹ پھنسے ہونے کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.