منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کی دہلی میں وزیر داخلہ سے ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-23
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
انجینئر رشیدکو حلف اٹھانے کا موقع دیاجانا چاہئے :عمر عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی

کشمیر بھر میں 13 مئی سے سکول دوبارہ کھلیں گے

نئی دہلی/ 23 اکتوبر
جموں کشمیر کے نو منتخب وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بدھ کو مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی اور ریاست کا درجہ جلد بحال کرنے سمیت مرکز کے زیر انتظام علاقے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔
گزشتہ ہفتے عہدہ سنبھالنے کے بعد قومی راجدھانی کے اپنے پہلے دورے میں عبداللہ نے وزیر داخلہ کے ساتھ تقریباً 30 منٹ گزارے۔
ملاقات کے بعد عمرعبداللہ نے کہا کہ یہ ایک خیر سگالانہ ملاقات تھی جس کے دوران انہوں نے مرکزی وزیر داخلہ کو صورتحال سے آگاہ کیا اور ریاست کا درجہ بحال کرنے کے معاملے پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
وزیر اعلیٰ ۔وزیر اعظم مودی کے علاوہ این ڈی اے حکومت کے کئی دیگر وزرائ‘ لیڈران سے بھی ممکنہ طور ملاقات کریں گے۔
نیشنل کانفرنس (این سی) ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ وزیر داخلہ امیت شاہ اور وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کرنے دہلی پہنچ چکے ہیں تاہم وزیر اعظم برکس کانفرنس کے سلسلے میں اس وقت روس میں ہیں اور آئندہ کل وہ دہلی واپس لوٹ رہے ہیں اور عمر عبداللہ ممکنہ طور پر کل مودی سے ملاقات کریں گے۔
این سی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ کی سربراہی میں منعقد ہوئی حالیہ کابینہ میٹنگ کے دوران جموں کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے سے متعلق قرارداد پاس کی تھی۔
کابینہ کی جانب سے پاس کی گئی قرارداد پر جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بھی اپنی مہر ثبت کر دی اور اسے اعلیٰ حکام کو روانہ کیا۔
یونین ٹیریٹری جموں کشمیر کی پہلی کابینہ میں ریاستی درجہ کی قراردار پاس کیے جانے جبکہ دفعہ۳۷۰سے متعلق ”پر اسرار“ خاموشی اختیار کیے جانے پر کشمیر کے سیاسی رہنماو¿ں نے این سی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔
اپوزیشن لیڈران کے مطابق نیشنل کانفرنس نے اپنی انتخابی تشہیری مہم میں دفعہ ۳۷۰کی بحالی سے متعلق جدو جہد جاری رکھنے کا وعدہ کیا تھا تاہم پہلی ہی کابینہ میٹنگ میں دفعہ۳۷۰کو این سی نے فراموش کر دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ صحافیوں کے ایک دوسری ریاستوں کے دوروں سے ملک کے جمہوری ڈھانچے کو مضبوط بنانے میں مدد ملتی ہے‘

Next Post

مسلمان اور امریکہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی
تازہ تریں

آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی

2025-05-12
کشمیر میں تین ماہ طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے
تازہ تریں

کشمیر بھر میں 13 مئی سے سکول دوبارہ کھلیں گے

2025-05-12
ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت
تازہ تریں

ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت

2025-05-12
سرحدی کشیدگی:پونچھ میں۱۵شہری ہلاک، درجنوں زخمی، لوگ محفوظ مقامات کی اور منتقل
تازہ تریں

دھماکہ خیز اشیا کوناکارہ بنانے کے بعد لوگوں کو گھر واپس جانے کی اجازت

2025-05-12
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
تازہ تریں

سرینگر،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-12
بھارت پاک تنازع کی وجہ سے بند32 ہوائی اڈے پروازوں کے لیے بحال
تازہ تریں

بھارت پاک تنازع کی وجہ سے بند32 ہوائی اڈے پروازوں کے لیے بحال

2025-05-12
ہندوستانی ٹیم ایک یا دو کھلاڑیوں پر منحصر نہیں ہے: بانگر
تازہ تریں

الجھن میں پھنسے رشبھ پنت اپنا بہترین کھیل بھول گئے : سنجے بنگر

2025-05-12
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
تازہ تریں

ہند پاک فوری اور مکمل جنگ بندی پر متفق:ٹرمپ

2025-05-10
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

مسلمان اور امریکہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.