جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ماہ رواں کے اختتام تک موسم میں کسی بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-23
in مقامی خبریں
A A
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

سرینگر//
محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں ماہ رواں کے اختتام تک موسم میں کسی بڑی تبدیلی کو خارج از امکان قرار دیا ہے ۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کسانوں سے اپنے کھیت کھلیانوں میں آپریشنز جاری رکھنے کو کہا ہے ۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں۲۳؍اکتوبر کی رات دیر گئے سے۲۴؍اکتوبر کی صبح تک شمالی اور وسطی کشمیر میں کہیں کہیں ہلکی بوندا باندی ہوسکتی ہے جبکہ بالائی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی برف باری کا امکان ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ اس کے بعد وادی میں موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے ۔
محکمہ موسمیات کے ترجمان نے کہا کہ وادی میں۲۸؍اور۲۹؍اکتوبر کو بھی ایک کمزور مغربی ہوا داخل ہوسکتی ہے جس کے نتیجے میں موسم عام طور پر ابر آلود رہ سکتا ہے اور اس دوران پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی برف باری متوقع ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ وادی میں ماہ اکتوبر کے اختتام تک موسم میں کسی بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ وادی میں آنے والے دنوں کے دوران دن اور رات کے درجہ حرارت میں بتدریج کمی درج ہوگی۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کہا ہے کہ کسان اپنے کھیت کھلیانوں میں آپریشنز جاری رکھ سکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’غیر مقامی مزدوروں کو کشمیر چھوڑنے کو نہیں کیا گیا ‘

Next Post

کشمیر میں سی آئی کے کے چھاپے ، بھرتی ماڈیول کا پردہ فاش:حکام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post

کشمیر میں سی آئی کے کے چھاپے ، بھرتی ماڈیول کا پردہ فاش:حکام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.