جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

گگن گیر حملہ:سنہا کا پولیس سربراہ کے ہمراہ جائے وقوع کا دورہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-23
in مقامی خبریں
A A
انتظامیہ زیادہ شفافیت‘ذمہ دار اور جوابدہ ہوئی ہے:سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

سرینگر//
وسطی ضلع گاندربل کے گگن گیر سونہ مرگ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی جانچ پڑتال باریک بینی سے شروع کی گئی ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پولیس سربراہ کے ہمراہ جائے وقوع کا دورہ کیا ۔
اطلاعات کے مطابق منگل کے روز جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پولیس سربراہ نالین پربھات ، اے ڈی جی پی لا اینڈ آرڈر وجے کمار اور آئی جی کشمیر وی کے بردری کے ہمراہ گگن گیر کا دورہ کیا ۔
ذرائع کے مطابق ایل جی منوج سنہا کو پولیس کے سینئر عہدیداروں نے ملوثین کے خلاف چلائے جارہے آپریشن کے بارے میں جانکاری فراہم کی۔
باوثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ گورنر نے پولیس کے سینئر آفیسران کو ہدایت دی کہ ملوث دہشت گردوں کو جلدازجلد کیفرکردار تک پہنچایا جائے ۔
بتادیں کہ اتوار کی شام گگن گیر سونہ مرگ میں دہشت گردوں نے ٹنل ورکروں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں مقامی ڈاکٹر سمیت سات افراد جاں بحق جبکہ پانچ دیگر زخمی ہوئے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ میں پاکستانی ڈورن پر فوج کی فائرنگ

Next Post

’غیر مقامی مزدوروں کو کشمیر چھوڑنے کو نہیں کیا گیا ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
کشمیر میں ایک ہفتے کے اندر بجلی کی صورتحال بہتر کی جائے گی:بدھوری

’غیر مقامی مزدوروں کو کشمیر چھوڑنے کو نہیں کیا گیا ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.