ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حج منزل میں حج 2025 کے عازمین کے کاغذات جمع کرانے کا عمل جاری : کوثر جہاں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-20
in قومی خبریں
A A
دوسال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی اجازت

Hajj

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

نئی دہلی// دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں نے دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی جانب سے حج 2025 کے لیے منتخب عازمین حج کے لیے حج منزل کے دفتر میں میڈیکل سر ٹیفکیٹ جاری کرنے کے لیے لگائے گئے کیمپ کا آج معائنہ کیا اور وہاں موجود تمام عازمین حج سے ملاقات کی اور انہیں مبارکبادپیش کی۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ عازمین حج کی سہولت کے لیے ہماری کوششیں مسلسل جاری رہیں گی۔ دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں یہ اطلاع دی گئی ۔ اس موقع پر دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے ایگزیکٹو آفیسر اشفاق احمد عارفی اور ڈپٹی ایگزیکٹو آفیسر محسن علی بھی محترمہ کوثر جہاں کے ہمراہ موجود تھے ۔
ایگزیکٹو آفیسر عارفی نے کہا کہ عازمین حج کو حج منزل میں فراہم کی جانے والی میڈیکل سرٹیفکیٹ کی سہولیات مسلسل جاری ر ہیں گی۔
واضح رہے کہ 2025 کے مقدس حج کے لیے صوبہ دہلی سے کل 2690 عازمین حج کا انتخاب کیا گیا ہے ۔ ان میں سے 2412 کا تعلق عام زمرہ سے ہے جبکہ ایک ساتھی کے ساتھ 65 سال سے زائد عمر کے عازمین حج کی تعداد 252 ہے ۔ اس سال دہلی سے بغیر محرم کے فریضہ حج ادا کرنے کے لیے منتخب 45 سال یا اس سے زیادہ عمر کی خواتین کی تعداد 26 ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فوج کوا سٹریٹجک فائدے کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنا چاہیے : راجناتھ

Next Post

مہاراشٹر، جھارکھنڈ کے کسانوں کو ایم ایس پی کا صرف نصف ملا: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

2026-07-24
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

2026-07-24
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کو بی جے پی کا نوٹس
قومی خبریں

احتجاج ملتوی کرنے کا یقین دلانے کے بعد پیچھے ہٹے مظاہرین: بی جے پی

2026-07-24
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

سی جے پی نے وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کی

2026-07-24
 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
Next Post
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس

مہاراشٹر، جھارکھنڈ کے کسانوں کو ایم ایس پی کا صرف نصف ملا: کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.