جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘ممبران اسمبلی۲۱ اکتوبر کو حلف لیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-19
in اہم ترین
A A
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘ممبران اسمبلی۲۱ اکتوبر کو حلف لیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر‘ منوج سنہا نے جمعے کے روز نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور عید گاہ سے رکن اسمبلی مبارک گل کو عبور ی اسپیکر مقرر کیا ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ۱۲؍اکتوبر کو دوپہر دو بجے نو منتخب اراکین اسمبلی حلف اٹھائیں گے ۔
ایل جی منوج سنہا کی طرف سے جاری کردہ ایک حکم نامے کے مطابق جموں وکشمیر تنظیم نو ایکٹ۲۰۱۹کے سیکشن ۲۴کے تحت مبارک گل کو عبوری اسپیکر مقرر کیا گیا ہے ۔
حکم نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ۱۲؍اکتوبر کو دوپہر دو بجے قانون ساز اسمبلی سری نگر میں نو منتخب اراکین حلف لیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کا آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ

Next Post

وزیر اعلی کا ترقیاتی سرگرمیوں کا جائزہ …مختلف محکموں کی میٹنگ کے د وران کام میں شفافیت اور احتساب کیلئے حکومتی عزم کا اعادہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
وزیر اعلی کا ترقیاتی سرگرمیوں کا جائزہ …مختلف محکموں کی میٹنگ کے د وران کام میں شفافیت اور احتساب کیلئے حکومتی عزم کا اعادہ

وزیر اعلی کا ترقیاتی سرگرمیوں کا جائزہ ...مختلف محکموں کی میٹنگ کے د وران کام میں شفافیت اور احتساب کیلئے حکومتی عزم کا اعادہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.