جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

نائب وزیر اعلیٰ کی قیادت میں ایک وفد کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-18
in مقامی خبریں
A A
جموں کو بچانے کیلئے دربار مو کی بحالی ناگزیر:چودھری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

سرینگر//
جموںکشمیر کے نائب وزیر اعلیٰ ‘سریندر چودھری کی قیادت میں ایک وفد نے جمعرات کو وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ان کی یہاں گپکار میں واقع رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
اس موقع پر پارٹی کے خزانچی شمی اوبرائے ، وزیر اعلیٰ کے مشیر ناصر اسلم وانی اور پی ایل جموں رتن لال گپتا بھی موجود تھے ۔
یہ جانکاری نیشنل کانفرنس نے جمعرات کو ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ کرکے فراہم کی۔
پوسٹ میں کہا گیا’’نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری کی قیادت میں ایک وفد نے جمعرات کو وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ان کی یہاں گپکار میں واقع رہائش گاہ پر ملاقات کی‘‘۔
پوسٹ میں مزید کہاگیا’’ اس موقع پر پارٹی کے خزانچی شمی اوبرائے ، وزیر اعلیٰ کے مشیر ناصر اسلم وانی اور پی ایل جموں رتن لال گپتا بھی موجود تھے ‘‘۔
بتادیں کہ عمر عبداللہ نے بدھ کے روز یہاں شیر کشمیر انٹر نیشنل کنوکیشن سینٹر میں منعقدہ حلف برادری کی تقریب میں جموں وکشمیر یونین ٹریٹری کے پہلے وزیر اعلیٰ کے طور حلف لیا جبکہ سریندر چودھری کو نائب وزیر اعلیٰ منتخب کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپوارہ: پولیس نے۱۷موبائل فون بر آمد کئے

Next Post

بڈگام میںسی آر پی ایف کی گاڑی لڑھک گئی ۱۹؍اہلکار زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
بڈگام میںسی آر پی ایف کی گاڑی لڑھک گئی ۱۹؍اہلکار زخمی

بڈگام میںسی آر پی ایف کی گاڑی لڑھک گئی ۱۹؍اہلکار زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.