جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مرمو نے موریطانیہ کے صدر کے ساتھ وفد کی بات چیت کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-18
in قومی خبریں
A A
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

MURMU

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی*//صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اپنے تین ملکی دورے کے دوسرے مرحلے میں شمالی افریقی ملک موریطانیہ پہنچ کر وہاں کے صدر محمد اولد غزوانی کے ساتھ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے بارے میں وفود کی سطح پر بات چیت تفصیلی بات چیت کی۔
صدارتی سیکریٹریٹ نے آج یہاں بتایا کہ صدر الجزائر، موریطانیہ اور ملاوی کے سرکاری دورے کے دوسرے مرحلے میں بدھ کو موریطانیہ میں پہنچیں۔
ایک کمیونٹی پروگرام میں محترمہ مرمو کا خیرمقدم کیا گیا جس کے بعد انہوں نے صدارتی محل کا دورہ کیا جہاں انہوں نے موریطانیہ کے صدر محمد اولد غزوانی کے ساتھ تفصیلی بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ اس کے بعد ان کی موجودگی میں سفارت کاروں کی تربیت، ثقافتی تبادلے ، ویزا کی چھوٹ اور دفتر خارجہ سے مشاورت کے شعبوں میں چار مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے اور دستاویزات کا تبادلہ ہوا۔
قبل ازیں، موریطانیہ پہنچنے پر محترمہ مرمو کا صدر نے نواکشوٹ اومتونسی ہوائی اڈے پر پرتپاک استقبال کیا۔ یہ کسی ہندوستانی صدر کا موریطانیہ کا پہلا دورہ ہے ۔ صدر جمہوریہ کے ساتھ وزیر مملکت سکناتا مجمدار، ممبران پارلیمنٹ مکیش کمار دلال اور مسٹر اتل گرگ بھی تھے ۔
صدر جمہوریہ نے موریطانیہ میں ہندوستان کے سفیر کی طرف سے دیئے گئے استقبالیہ میں ہندوستانی برادری کے اراکین سے خطاب کیا۔
ہندوستانی برادری کے ایک چھوٹے لیکن پرجوش اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے موریطانیہ کی سماجی و اقتصادی ترقی میں ہندوستانی برادری کے اہم تعاون کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کی ترقی کے لیے ان کی مہارت، ہنر اور تجربہ بھی اہم ہے ۔
صدر جمہوریہ نے ہندوستانی برادری کی حمایت کرنے پر ماریشس کی حکومت اور لوگوں کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ ان کے جامع اور خوش آئند جذبے کی وجہ سے موریطانیہ میں ہندوستانی کمیونٹی فروغ پا رہی ہے ۔
اس کے بعد محترمہ مرمو اپنے سفر کے آخری مرحلے میں ملاوی کے لیے روانہ ہو گئیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نتیش حکومت غیر قانونی شراب کو روکنے میں ناکام: کھڑگے راہل

Next Post

دنیا کو جنگ میں نہیں بدھ میں حل ملے گا : مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
جموں کشمیر میں پہلی بار بی جے پی کی مکمل اکثریت والی حکومت ہوگی:مودی

دنیا کو جنگ میں نہیں بدھ میں حل ملے گا : مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.