ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سیبوں سے لدے ٹرک کو حادثہ ڈرائیور کی موقع پر ہی موت :پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-16
in مقامی خبریں
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ایک ٹرک کے سڑک سے نیچے گرنے اور فوجی گاڑی سمیت کئی ٹرکوں کے آپس میں ٹکرانے کے نتیجے میں ایک ڈرائیور کی موت واقع ہوگئی جبکہ کئی دوسرے زخمی ہوئے ہیں۔
شاہراہ پر ہوئے ان تین سڑک حادثات کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حرکت بھی کچھ عرصے کے لئے معطل رہی اور ٹریفک جام کی صورتحال پیدا ہوگئی۔
ٹریفک پولیس نے بتایا کہ وادی کشمیر سے جموں کی طرف جانے والا سیبوں سے بھرا ایک ٹرک شیر بی بی کے پاس فورلین شاہراہ کی ایک لین کے پل سے سے نیچے گر گیا جس کے نتیجے میں بیرون ریاستی ایک ڈرائیور کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔
پولیس اور بانہال والنٹیئرس کے رضاکاروں نے لاش کو بانہال ہسپتال منتقیل کیا ہے۔
پولیس نے کہا کہ کیلا موڑ کے پاس بھی ایک ٹرک سڑک سے نیچے گر گیا جبکہ ناچلانہ کے علاقے میں کم از کم تین ٹرک آپس میں ٹکرائے جس میں ایک فوجی گاڑی بھی شامل ہے۔
ان تین الگ الگ حادثات کے نتیجے میں کئی ٹرک سواروں کو چوٹیں بھی آئی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں وکشمیر کو بہت جلد ریاست کا درجہ واپس ملے گا :اکھلیش یادو

Next Post

ایگزٹ پول پر خود احتسابی کی ضرورت ہے‘ اس کی کوئی سائنسی بنیاد نہیں ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
الیکشن کمیشن کی جموں میںپولیس اور سکیورٹی ایجنسیوں سے ملاقات

ایگزٹ پول پر خود احتسابی کی ضرورت ہے‘ اس کی کوئی سائنسی بنیاد نہیں ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.