ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ورلڈ بینک نے ہندوستان کی ترقی کا تخمینہ بڑھایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-11
in قومی خبریں
A A
عالمی بینک نے افغانستان میں 4 منصوبوں پر کام روک دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی// عالمی بینک نے رواں مالی سال میں ہندوستان کی شرح نمو 7.0 فیصد اور اگلے مالی سال میں اس کے 6.7 فیصد رہنے کا اندازہ لگاتے ہوئے جمعرات کو کہا لیبر فورس میں خواتین کی شراکت بڑھاکر نیزعالمی تجارت اور سرمایہ کاری کے لئے آگے بڑھ کر غیر استعمال شدہ صلاحیت کواستعمال کرنے سے ترقیاتی اہداف کو حاصل کرنے میں مدد مل سکتی ہے ۔
ورلڈ بینک نے آج جاری کردہ اپنے تازہ ترین جنوبی ایشیاء ترقیاتی اپڈیٹ میں یہ تخمینہ لگایا ہے ۔ پہلے کی رپورٹ کے مقابلے میں، موجودہ مالی سال میں ہندوستان کی ترقی کے تخمینے میں 0.7 فیصد اور اگلے مالی سال کے تخمینہ میں 0.4 فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے ۔ اس نے کہا کہ توقع سے بہتر زرعی پیداوار اور روزگار میں اضافے کو فروغ دینے والی پالیسیوں سے نجی کھپت میں مضبوط نمو میں تعاون ملے گا۔
اس میں کہا گیا ہے کہ جنوبی ایشیا میں اس سال ترقی کی رفتار 6.4 فیصد تک رہنے کی توقع ہے ، جو پہلے کے تخمینوں سے زیادہ ہے اور اس خطے کو دنیا میں سب سے تیزی سے ترقی کرنے والے خطے کے طور پر برقرار رکھے گا۔ عالمی بینک اپنے علاقائی نقطہ نظر میں کہاکہ لیبر فورس میں خواتین کی شرکت کو بڑھا کر اور عالمی تجارت و سرمایہ کاری کے لئے آگے بڑھ کر غیراستعمال شدہ صلاحیت کو ان لاک کرنے سے اس خطے کو مزید تیزی سے ترقی کرنے اور اپنے ترقیاتی اہداف کو حاصل کرنے میں مدد مل سکتی ہے ۔
اس میں کہا گیا ہے کہ خواتین، روزگار اور ترقی میں خطے میں وسیع بنیاد پر اچھال کا اندازہ لگایا گیا ہے ، جسے ہندوستان میں مضبوط گھریلو مانگ اور بیشتر دیگر جنوب ایشیائی ممالک میں تیزی سے بہتری کی حمایت حاصل ہے ۔ اگلے دو برسوں تک شرح نمو 6.2 فیصد سالانہ رہنے کی توقع ہے ۔ پیشن گوئی خراب موسم، قرض کے بحران اور سماجی بدامنی سمیت منفی خطرات سے مشروط ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی سی سی آئی نے رتن ٹاٹا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Next Post

وزیر اعظم لاؤ رامائن کی کارکردگی کا مشاہدہ کر رہے ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
میرے منصوبوں سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے:وزیر اعظم مودی

وزیر اعظم لاؤ رامائن کی کارکردگی کا مشاہدہ کر رہے ہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.