جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دسمبر تک مہیلا کانگریس سے 10 لاکھ خواتین جڑیں گی: الکا لامبا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-06
in قومی خبریں
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی// مہیلا کانگریس کی صدر الکا لامبا نے کہا ہے کہ آدھی آبادی کو حقوق دینا کانگریس کی ترجیح ہے ، جس کی وجہ سے بڑی تعداد میں خواتین کانگریس سے جڑ رہی ہیں اور دسمبر تک ان کا ہدف 10 لاکھ خواتین ممبر بنانا ہے ۔
محترمہ لامبا نے ہفتہ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ان کی تنظیم نے پارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر پندرہ روز قبل خواتین کی رکنیت بنانے کی مہم شروع کی تھی اور اب تک دو لاکھ سے زیادہ خواتین کانگریس سے جڑ چکی ہیں۔ اس سے پرجوش ہوکر انہوں نے دسمبر تک 10 لاکھ خواتین کو کانگریس سے جوڑنے کا ہدف رکھا ہے ۔
انہوں نے کہا، ‘‘آل انڈیا مہیلا کانگریس نے 15 ستمبر کو اپنے یوم تاسیس کے موقع پر ملک گیر رکنیت سازی مہم شروع کی تھی۔ مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ صرف 20 دنوں میں ملک بھر سے تقریباً دو لاکھ بہنوں نے آن لائن ممبر شپ لی۔ "یہ سلسلہ ملک کی نصف آبادی کو سیاسی دھارے میں شامل کرنے کے لئے جاری رہے گا۔”
مہیلا کانگریس صدر نے کہا، "خواتین کے انصاف کے تحت ملک کی نصف آبادی سیاسی، معاشی اور سماجی انصاف فراہم کرنے کا ہمارا وعدہ ہے ۔ ملک کے کونے کونے سے خواتین ممبر شپ لے رہی ہیں۔ اس سال کے آخر تک ہم ملک کی 10 لاکھ خواتین کو پارٹی اور تنظیم سے جوڑیں گے ۔ ان خواتین کی سیاست میں شمولیت کو یقینی بنانے کے لیے 15 اکتوبر کے بعد تقرری لیٹر بھی حوالے کیے جائیں گے ۔ اس کے علاوہ ممبر شپ فیس سے آنے والے فنڈز کو خواتین کے لیڈر شپ پروگرام اور ان کو بااختیار بنانے پر خرچ کیے جائیں گے ۔
محترمہ لامبا نے کہا، "ملک کی ایک بیٹی ونیش پھوگاٹ دہلی کی دہلیز پر انصاف مانگتی رہی، لیکن وزیر اعظم نریندر مودی نے اسے ملنے کا وقت تک نہیں دیا۔ دہلی پولیس کو اس کی ایف آئی آر درج کرنے سے روک دیا، سپریم کورٹ کے حکم پر ایف آئی آر درج کی گئی، لیکن اسے ابھی تک انصاف نہیں ملا۔ ونیش پھوگاٹ نے ہمت نہیں ہاری، اسی لیے کانگریس پارٹی نے اس کا ہاتھ تھاما، تاکہ وہ انصاف کے لیے لڑتی رہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غلط اطلاعات سے قوم کے تانے بانے کو نقصان پہنچتا ہے : دھنکڑ

Next Post

ہر شخص ووٹ دیں، ہر ووٹ ہریانہ کی خوشحالی کے لیے اہم ہے : کھڑگے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

ہر شخص ووٹ دیں، ہر ووٹ ہریانہ کی خوشحالی کے لیے اہم ہے : کھڑگے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.