جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کپوارہ انسداد در اندازی آپریشن: دو در انداز ہلاک، آپریشن جاری:فوج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-05
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
بومئی سوپور میں جیش سے وابستہ دو مقامی جنگجو ہلاک‘شہری زخمی:کمار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۵اکتوبر

فوج کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کے ضلع کپوارہ میں جاری انسداد در اندازی آپریشن کے دوران دو دراندازوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ اس دوران جنگ جیسے سٹور بر آمد کئے گئے ۔

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

فوج کی چنار کور نے’ایکس‘ پر اپنے ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا’گولگڈار علاقے میں جاری آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز نے دو دہشت گردوں کو مار گرایا‘۔

انہوں نے کہا’اس دوران جنگ جیسے سٹور بر آمد کئے گئے علاقے میں تلاشی آپریشن جاری ہے ‘۔

فوجی ذررائع نے بتایا کہ یہ آپریشن در اندازی کے متعلق ایک اطلاع موصول ہونے کے بعد کپوارہ کے گوگلڈار علاقے میں جمعہ کے روز شروع کر دیا گیا تھا۔

قبل ازیں فوج کی چنار کور نے ’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا’در اندازی کی کوشش کے بارے میں اطلاع موصول ہونے پر کپوارہ کے گوگلڈار علاقے میں جمعے کو فوج اور جموں و کشمیر پولیس نے آپریشن شروع کر دیا‘۔

پوسٹ میں مزید کہا گیا ہے”مستعد جوانوں نے مشکوک نقل و حمل دیکھی اور ان کو چلینج کیا جس کے نتیجے میں فوج اور دہشت گردوں کے درمیان گولیوں کا تبادلہ ہوا“۔

ان کا کہنا تھا کہ مستعد جوانوں نے بھر پور کارروائی انجام دی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مطالبوں پر حکومت کاکوئی جواب نہیں

Next Post

آنے والی حکومت ‘دانت کے بغیر شیر’ ہوگی‘ چیف منسٹر ‘ربر اسٹیمپ’ :التجا مفتی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
محبوبہ کی بیٹی التجا کو دو سال معیاد والا پاسیورٹ جاری

آنے والی حکومت 'دانت کے بغیر شیر' ہوگی‘ چیف منسٹر 'ربر اسٹیمپ' :التجا مفتی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.