جمعہ, مئی 16, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کٹھوعہ اور راجوری میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن کا دائرہ وسیع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-01
in مقامی خبریں
A A
’پونچھ تصادم:جاں بحق ملی ٹینٹ بڑی واردات کو انجام دینے کی تاک میں تھے ‘

encounter.

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

بگلیہار ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ ڈیم کے تمام گیٹ بند

فوجی سربراہ کا بارہمولہ کے اگلے علاقوں کا دورہ جوانوں کے رول کو سراہا

جموں//
جموںکشمیر کے کٹھوعہ اور راجوری کے جنگلات میں سیکورٹی فورسز نے بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ مفرور ملی ٹینٹوں کو تلاش کرنے کی خاطر جدید ٹیکنالوجی کو بھی بروئے کارلایا جارہا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق کٹھوعہ کے بلاور میں پیر کو تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری رہا، سیکورٹی فورسز نے ایک وسیع العریض جنگلی علاقے کو محاصرے میں لے کر لوگوں کے چلنے پھرنے پر پابندی عائد کی ۔
ذرائع کے مطابق فوج ، پولیس، پیرا ملٹری فورسز اور پیر اکمانڈوز نے ایک درجن کے قریب علاقوں کو محاصرے میں لے رکھا ہے ۔
کٹھوعہ کے بلاور علاقے میں گزشتہ روز سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین گولیوں کا تبادلہ ہوا جس دوران ایک ہیڈ کانسٹیبل جاں بحق جبکہ ڈی ایس پی آپریشنز اور اسسٹنٹ ہیڈ کانسٹیبل شدید طورپر زخمی ہوئے ۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس جموں آنند جین کا کہنا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے تلاشی آپریشن کا دائرہ وسیع کیا ہے ۔
جین نے کہاکہ دہشت گرد جنگلی علاقے میں ہی چھپے بیٹھے ہیں اور انہیں بہت جلد انجام تک پہنچایا جائے گا۔
دریں اثنا راجوری کے تھنہ منڈی علاقے میں اتوار کی شام کو سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین گولیوں کا تبادلہ ہوا۔
ذرائع کے مطابق ابتدائی فائرنگ کے بعد ملی ٹینٹوں کا اتہ پتہ نہیں چل سکا اور پیر کی صبح بھی سیکورٹی فورسز نے ایک درجن علاقوں کو محاصرے میں لے کر دوبارہ تلاشی آپریشن چلایا ۔
باوثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی فائرنگ کے بعد ملی ٹینٹ فرار ہونے میں کامیاب ہوئے تاہم دفاعی ذرائع کے مطابق علاقے میں تلاشی آپریشن جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اودھم پور میں۱۶سو سے زیادہ غیر قانونی شراب بوتلیں بر آمد

Next Post

پولنگ ڈیوٹی کیلئے فورسز کی چار سو کمپنیوں کو تعینات :زمان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مقامی خبریں

بگلیہار ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ ڈیم کے تمام گیٹ بند

2025-05-16
وادی میں شبانہ بارشیں اور تیز ہوائیں
مقامی خبریں

فوجی سربراہ کا بارہمولہ کے اگلے علاقوں کا دورہ جوانوں کے رول کو سراہا

2025-05-16
کٹھوعہ:جھرپ میں ۲ ملی ٹنٹ ہلاک‘۵ سیکورٹی اہلکار زخمی
مقامی خبریں

ریاسی اور کٹھوعہ میں مشتبہ نقل و حرکت کے بعد تلاشی آپریشن جاری

2025-05-16
logoo76-1
مقامی خبریں

ڈی جی بی ایس ایف نے جموں میں شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا

2025-05-16
نارکو دہشت گردی میں ملوث افرادسے سختی سے نمٹا جائے گا:ڈی جی پی پربھات
مقامی خبریں

پربھات کا ضلع ہسپتال پونچھ کا دورہ‘ زخمیوں کی عیادت

2025-05-16
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

سرینگر کے گرو بازار میں خوفناک آتشزدگی، پانچ رہائشی مکان خاکستر

2025-05-15
مقامی خبریں

شمالی کمان کے سربراہی کی ایل جی اور وزیر اعلیٰ سے علیحدہ ملاقاتیں

2025-05-15
مقامی خبریں

جموں کے آر ایس پورہ علاقے میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-05-15
Next Post
پہلا مرحلہ:۲۷۹نامزدگیاں داخل۔۔۔پانپور‘ بھدرواہ ‘ ڈوڈہ اسمبلی حلقوں میں سب سے زیادہ ۱۶؍اُمید وار

پولنگ ڈیوٹی کیلئے فورسز کی چار سو کمپنیوں کو تعینات :زمان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.