ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پولنگ ڈیوٹی کیلئے فورسز کی چار سو کمپنیوں کو تعینات :زمان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-01
in اہم ترین
A A
پہلا مرحلہ:۲۷۹نامزدگیاں داخل۔۔۔پانپور‘ بھدرواہ ‘ ڈوڈہ اسمبلی حلقوں میں سب سے زیادہ ۱۶؍اُمید وار

Election

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر//
شمالی کشمیر کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس( ڈی آئی جی) مقصود الزمان کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات کے تیسرے مرحلے کی پولنگ کے لئے شمالی کشمیر کے تین اضلاع میں مختلف فورسز کی چار سو کمپنیوں کو تعینات کیا گیا ہے ۔
بتادیں کہ تیسرے مرحلے کیلئے یکم اکتوبر کو کل چالیس سیٹوں کی پولنگ ہو رہی ہے جن میں سے کشمیر میں کپوارہ، بارہمولہ اور بانڈی پورہ اضلاع کی سولہ سیٹوں کی ووٹنگ ہو رہی ہے ۔
ڈی آئی جی نے پیر کے روز میڈیا کو بتایا’’مختلف فورسز جیسے سی اے پی ایف، آرمڈ پولیس، سی آر پی ایف او دیگر فورسز کی لگ بھگ چار سو کمپنیوں کو شمالی کشمیر میں تعینات کیا گیا ہے ‘‘۔
زمان نے کہا’’تمام فورسز کے درمیان اچھا تال میل ہے تاکہ صاف و شفاف پولنگ کو یقینی بنایا جاسکے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ شمالی کشمیر میں فورسز کی اس تعیناتی کو سی اے پی ایف کے ساتھ مشاورتی میٹنگوں کے بعد عمل میں لایا گیا ہے ۔
ڈی آئی جی نے کہا’’ووٹروں کو پر امن اور محفوظ ماحول فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے تاکہ لوگ بغیر کسی رکاوٹ کے اپنے اپنے من پسند امید واروں کو ووٹ ڈال سکیں‘‘۔
زمان نے کہا’’ہم نے الیکشن کمیشن آف انڈیا کی گائیڈ لائنز کے عین مطابق سیکورٹی انتظامات کو عملی شکل دی ہے اور ان گائیڈ لائنز پر سختی سے عمل کی جا رہی ہے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کٹھوعہ اور راجوری میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن کا دائرہ وسیع

Next Post

سجاد لون کو مودی مخالف نعرے لگانے پر الیکشن کمیشن کا نوٹس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
تشدد کا مقصد کشمیر کی معیشت کو تباہ کرنا ہے : سجاد غنی لون

سجاد لون کو مودی مخالف نعرے لگانے پر الیکشن کمیشن کا نوٹس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.