جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموںکشمیر میںاگلی سرکار کانگریس اور نیشنل کانفرنس الائنس کی ہوگی: میر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-29
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

جموں//
سینئر کانگریس لیڈر ‘غلام احمد میر کا کہنا ہے کہ جموںکشمیر میں اگلی سرکار کانگریس اور نیشنل کانفرنس الائنس کی ہوگی۔
میر نے کہا کہ انتخابات کے تیسرے مرحلے میں بھی لوگ بی جے پی کو ووٹ نہیں دیں گے ۔
کانگریسی لیڈر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز یہاں بشناہ میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
میر نے کہا’’جموںکشمیر میں دس برسوں کے بعد اسمبلی الیکشن ہو رہے ہیں ۔پہلے لوگوں کے دلوں کے میں یہی سوال ہے کہ اتنے عرصے کے بعد کیوں الیکشن ہو رہے ہیں‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’اس کے بعد ان دس برسوں کے دوران جموںکشمیر کو دو حصوں میں منقسم کرکے یونین ٹریٹری بنا دیا گیا لوگوں کی نوکریاں‘ سٹیٹ سبجیکٹ چھین لئے گئے اور بے روز گاری آسمان چھونے لگی‘‘۔
کانگریسی لیڈر نے کہاکہ بی جے پی نے ترقی کا کوئی کام نہیں کیا صرف پرانے پروجیکٹوں کو ہی نئے نام دئے گئے ۔
میر نے کہاکہ لوگ انتخابات کے پہلے اور دوسرے مرحلے کی طرح تیسرے مرحلے میں بھی بی جے پی کو ووٹ نہیں دیں گے ۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں کانگریس اور نیشنل کانفرنس الائنس کی سرکار بن جائے گی۔
ان کا کہنا تھا کہ ضرورت پڑنے پر ہم خیال اور اچھے امید واروں کو اپنے ساتھ ملایا جا سکتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’جموںکشمیر کو یو ٹی میں تبدیل کرنے کا فیصلہ عارضی‘

Next Post

ڈوڈہ سڑک حادثے میں دو افراد کی موت، خاتون زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

ڈوڈہ سڑک حادثے میں دو افراد کی موت، خاتون زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.