منگل, جولائی 8, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرحدیں پر امن ہیں کیونکہ پاکستان مودی سے ڈرتا ہے:شاہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-22
in اہم ترین
A A
سرحدیں پر امن ہیں کیونکہ پاکستان مودی سے ڈرتا ہے:شاہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

مینڈھر//
مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے ہفتہ کے روز کہا کہ جموں کشمیر میں سرحدوں پر اس لئے امن ہے کیونکہ پاکستان وزیر اعظم نریندر مودی سے ڈرتا ہے۔
شاہ مرکز کے زیر انتظام علاقے پونچھ کے اس سرحدی علاقے میں بی جے پی امیدوار مرتضیٰ خان کی حمایت میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کر رہے تھے۔
وزیر داخلہ نے نوجوانوں کے ہاتھوں میں بندوقوں اور پتھروں کی جگہ لیپ ٹاپ اٹھا کر دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کے لئے بی جے پی زیرقیادت مرکز کی ستائش کی اور کہا کہ ان کی حکومت جموں خطے کی پہاڑیوں میں بندوقوں کی گونج نہیں ہونے دے گی۔
شاہ نے کہا کہ ہم لوگوں کی حفاظت کے لئے سرحدوں پر مزید بنکر تعمیر کریں گے۔ ’’میں آپ کو۱۹۹۰ کی دہائی میں سرحد پار سے ہونے والی فائرنگ کی یاد دلانا چاہتا ہوں۔ کیا آج سرحد پار سے فائرنگ ہو رہی ہے‘‘؟ان کا مزید کہنا تھا’’اس کی وجہ یہ ہے کہ یہاں کے پہلے کے حکمران پاکستان سے ڈرتے تھے لیکن اب پاکستان مودی سے ڈرتا ہے۔ وہ گولی چلانے کی ہمت نہیں کریں گے لیکن اگر انہوں نے ایسا کیا تو انہیں منہ توڑ جواب دیا جائے گا‘‘۔
وزیر داخلہ تین روزہ دورے پر ہیں اور پونچھ کے سرن کوٹ، راجوری ضلع کے تھانہ منڈی اور راجوری اور جموں ضلع کے اکھنور میں چار اور انتخابی ریلیوں سے خطاب کریں گے۔
جموں و کشمیر میں اگست ۲۰۱۹ میں آرٹیکل ۳۷۰ کی منسوخی اور سابق ریاست کو دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں جموں و کشمیر اور لداخ میں تقسیم کرنے کے بعد پہلی بار اسمبلی انتخابات ہو رہے ہیں۔
پہلے مرحلے کی رائے دہی ۱۸ ستمبر کو ہوئی تھی۔ دوسرا مرحلہ ۲۵ستمبر کو ہوگا، اس کے بعد تیسرا اور آخری مرحلہ یکم اکتوبر کو ہوگا۔ انتخابات کے نتائج کا اعلان ۸؍ اکتوبر کو کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پہلا ہدف ریاستی درجے کی بحالی ‘ باقی باتیں بعد میں دیکھی جائیں گی :کھرگے

Next Post

گلوبل وارمنگ نے زعفران کی کاشت کیلئے درکار نازک توازن کو درہم برہم کر دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا
اہم ترین

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

2025-07-06
اہم ترین

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

2025-07-06
جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ
اہم ترین

جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ

2025-07-06
جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ
اہم ترین

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

2025-07-05
امر ناتھ یاترا شروع،تین ہزار یاتریوں پر مشتمل پہلا جتھہ پہلگام بیس کیمپ سے روانہ
اہم ترین

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

2025-07-05
۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن
اہم ترین

۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن

2025-07-05
تین دہائیوں کے بعد سری نگر میں روایتی راستوں سے محرم جلوس برآمد، ہزاروں عزا داروں کی شرکت
اہم ترین

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد

2025-07-05
Amit shah
اہم ترین

آپریشن سندور ’سوراج‘ کے دفاع کے عزم کی بہترین مثال تھی:امت شاہ

2025-07-05
Next Post
زعفران: گلوبل وارمنگ سے کشمیر کی یہ سنہری فصل خطرے میں

گلوبل وارمنگ نے زعفران کی کاشت کیلئے درکار نازک توازن کو درہم برہم کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.