جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرینگر میں۲۳فیصد اسکولی لڑکے سگریٹ نوشی کے عادی‘سروے کا انکشاف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-02
in مقامی خبریں
A A
سرینگر میں۲۳فیصد اسکولی لڑکے سگریٹ نوشی کے عادی‘سروے کا انکشاف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

سری نگر//
نوعمرلڑکوں میں سگریٹ نوشی کے پھیلاؤ پر کی جانے والی ایک سروے کے مطابق جموں وکشمیر کی گرمائی دارلحکومت سری نگر میں اسکول جانے والے لڑکوں میں سے۲۳فیصد لڑکے سگریٹ نوشی کی لت کا شکار ہیں۔
بیس سرکاری و نجی اسکولوں پر مبنی یہ سروے گورنمنٹ میڈیکل کالج سری نگر کے محکمہ کمیونٹی میڈیسن نے جون۲۰۱۵سے مارچ۲۰۱۷تک سر انجام دیا ہے ۔
سروے کے مطابق جواب دہندگان کی اکثریت(۱ء۱۸فیصد) نے ۱۴سے۱۵برس کی عمر سے سگریٹ نوشی شروع کی ہے ۔
سروے میں کہا گیا’’جواب دہندگان میں سے۱ء۱۵فیصد عام طور پر ایک دن میں دو سے پانچ سگریٹ پیتے ہیں جبکہ۸ء۱۴فیصد جواب دہندگان دکانوں سے سگریٹ خریدتے ہیں‘‘۔
مذکورہ سروے کے مطابق۶ء۱۹فیصد لڑکوں کا خیال ہے کہ جو لڑکے سگریٹ نوشی کرتے ہیں ان کے زیادہ تعداد میں دوست ہوتے ہیں جبکہ۴ء۳۱فیصد لڑکوں کا ماننا ہے کہ سگریٹ نوشی کرنے والے لڑکے زیادہ دلکش ہوتے ہیں۔
تاہم سروے کے مطابق سروے کئے جانے والے لڑکوں میں سے۶ء۹۴فیصد لڑکوں کا ماننا ہے کہ وہ یہ بات مانتے ہیں کہ سگریٹ نوشی مضر صحت ہے ۔
ان لڑکوں میں سے صرف۶ء۱۸فیصد لڑکوں نے کہا کہ وہ سگریٹ نوشی کے مضر اثرات کے بارے میں اپنے اہلخانہ یا دوستوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہیں۔
سروے میں کہا گیا کہ۸ء۸۲فیصد لڑکوں کا ماننا ہے کہ ایک بار سگریٹ نوشی کی لت میں پڑنے والا پھر مشکل سے ہی اس سے نجات حاصل کرتا ہے ۔
سروے کے مطابق۶ء۸۵فیصد لڑکوں کے والدین سگریٹ نوشی کرتے ہیں اور سگریٹ نوشی کرنے والے لڑکوں کے دوست بھی سگریٹ پیتے ہیں۔
سگریٹ نوشی کرنے والے تمام لڑکوں کا ماننا ہے کہ عوامی جگہوں جیسے پارکوں، گاڑیوں وغیرہ میں سگریٹ نوشی پر پابندی عائد ہونی چاہئے ۔
سروے کے مطابق سگریٹ نوشی کرنے والے لڑکوں کی نصف تعداد نے کہا کہ اگر وہ چاہیں گے تو اس کو چھوڑ سکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرانسپورٹروں کا سری نگر میں احتجاج

Next Post

پلوامہ میں سی آر پی ایف اہلکار کی موت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
630 عازمین حج کا پہلاقافلہ آج 2 پروازوں میں سرینگر پہنچ رہا ہے
مقامی خبریں

جموں وکشمیرحج کمیٹی نے 2 حج پروازوں کو ملتوی کر دیا

2025-05-08
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر
مقامی خبریں

سوشل میڈیا پر سیکورٹی تعیناتی کی ویڈیوز شیئر کرنے سے گریز کریں: سائبر پولیس کشمیر

2025-05-08
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
مقامی خبریں

گلمرگ میں کیرالا کا سیاح مردہ پایا گیا، جنگلی جانور کے حملے کا شبہ

2025-05-07
جموںکشمیر:مختلف علاقوں میں ندی نالے خشک ہونے سے زرعی اور باغبانی شعبہ متاثر
مقامی خبریں

رام بن میں بگلیہار ڈیم کے گیٹ بند۔ چناب میں پانی کی سطح میں نمایاں کمی

2025-05-07
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

پلوامہ میں سی آر پی ایف اہلکار کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.