جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

انجینئر رشید کو پارلیمنٹ سیشن کے دوران رہا کیا جانا چاہئے تھا:محبوبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-12
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

سرینگر//
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کا کہنا ہے کہ انجینئر رشید کو پارلیمنٹ سیشن کے دوران رہا کیا جانا چاہئے تھا تاکہ وہ اس وقت عوام کی بات کرسکتے ۔
محبوبہ نے کہا کہ ان کو آج الیکشن کے دوران اس لئے رہا کیا گیا ہے تاکہ وہ لوگوں سے ووٹ مانگ سکیں۔
سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے وچھی علاقے میں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔
انجینئر رشید کی عبوری ضمانت کے بارے میں پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا’’کاش انجینئر صاحب کو پارلیمنٹ سیشن کے دوران رہا کیا جاتا تاکہ وہ اس وقت لوگوں کی بات کرسکتے ‘‘۔ان کا کہنا تھا’’آج ان کو الیکشن کے دوران رہا کیا گیا تاکہ وہ لوگوں سے ووٹ مانگ سکیں‘‘۔
محبوبہ نے کہا’’ان کی رہائی اچھی بات ہے لیکن میں چاہتی ہوں کہ جو ہمارے ہزاروں نوجوان بند ہیں ان کو بھی اسی طرح رہا کیا جائے ‘‘۔
انجینئررشید کے پراکسی امید وار ہونے کے بارے میں پوچھے جانے پر محبوبہ مفتی نے کہا’’مجھے بھی شک ہو رہا ہے کیونکہ ابھی تک ان کو رہا نہیں کیا گیا جبکہ جو ہمارے نوجوان بند ہیں ان کو رہا نہیں کیا جا رہا ہے‘‘۔
پی ڈی پی صدر نے کہا’’انجینئر صاحب نے جیل سے الیکشن لڑا، ان کو امید وار ڈھونڈنے کی ضرورت نہیں پڑ رہی ہے ، ایجنسیاں خود ان کیلئے امید وار منتخب کرکے میدان میں اتارتی ہیں تاکہ ووٹ کو تقسیم کیا جا سکے‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’اتنا پیسہ کہاں سے آیا،ان کے لئے گاڑیاں کہاں سے آئیں‘‘۔
جماعت اسلامی کے الیکشن لڑنے کے متعلق انہوں نے کہا’’مجھے معلوم نہیں ہے کہ آیا یہ جماعت کے لوگ ہی الیکشن میں کھڑے ہو رہے ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پانپور سڑک حادثے میں باپ ہلاک‘ بیٹا زخمی

Next Post

لوگ اسمبلی انتخابات میں سو چ سمجھ کر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

2026-06-05
گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن
اہم ترین

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

2026-06-05
’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘
اہم ترین

’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘

2026-06-05
 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم
اہم ترین

 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم

2026-06-05
پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ
اہم ترین

پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ

2026-06-05
سرینگر میں منشیات فروش کی  دو کروڑ روپے مالیت کی   تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم
اہم ترین

سرینگر میں منشیات فروش کی دو کروڑ روپے مالیت کی  تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم

2026-06-05
بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے  مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج
اہم ترین

بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج

2026-06-05
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
Next Post
مرکز پارلیمنٹ کے علاوہ کوئی دوسرا الیکشن کرانے کے موڈ نہیں:عمر عبداللہ

لوگ اسمبلی انتخابات میں سو چ سمجھ کر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.